کراچی: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق
کراچی ( نیوز ڈیسک) پولیس کے مطابق کورنگی نمبر ڈھائی بنگالی پاڑہ کوئٹہ ہوٹل پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں موقع پر تین افراد شدید زخمی ہو گئے اور اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ فائرنگ کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔… Continue 23reading کراچی: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق