منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

جائیداد کاتنازع ،سابق رکن اسمبلی راﺅ اقبال بیٹے کے ہاتھوں قتل

datetime 11  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن صوبائی اسمبلی راﺅ اقبال کوبیٹے نے جائیداد کے تنازع پرقتل کردیااوروالد کوقتل کرنے کے بعد راﺅاطہراقبال نے خود کوگولی مارکرخودکشی کرلی ۔سابق راﺅ اقبال اوران کے بیٹے راﺅ اطہراقبال کے درمیان ہاتھاپائی ہوئی اورراﺅ اقبال نے بیٹے سے پستول چھیننے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے جس پرپستول چلنے سے گولی راﺅ اقبال کولگ گئی ۔والد کے قتل کے بعد راﺅ اطہراقبال نے خود کوگولی مارکرخودکشی کرلی ۔پولیس نے اس واقعہ کی رپورٹ درج کرکے دونوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…