جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

datetime 24  ستمبر‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل سے 15 سال بعد رہائی پانے والے کو پروٹوکول دینے پر پیرا فورس افسر سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل سے 15 سال بعد رہائی پانے والے شخص کو شاندار پروٹوکول دیا گیا۔پیرا فورس کے انفورسمنٹ افسر سمیت 4 اہلکار سرکاری گاڑیاں لے کر ڈسٹرکٹ جیل پہنچے اور رہائی پانے والے شخص کو گھر تک لے جایا گیا،صرف اتنا ہی نہیں بلکہ رہائی پانے والے شخص پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاورکی گئیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پروٹوکول دینے پر پیرا فورس کے انفورسمنٹ افسر سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے محکمانہ انکوائری کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…