جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

اعضاء کی پیوندکاری کی تائید سے مولانا شیرانی کا گریز

datetime 9  اپریل‬‮  2015

اعضاء کی پیوندکاری کی تائید سے مولانا شیرانی کا گریز

کراچی(نیوز ڈیسک)بدھ کو کراچی یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سینٹر پر مذہبی علماء کے ایک عظیم الشان اجتماع میں سوائے اسلامی نظریاتی کونسل کی قیادت کے ہر ایک اعضاء کی پیوندکاری کے حق میں نظر آیا۔ان میں سے زیادہ تر نے اعضاء کے عطیہ پروگرام کے ذریعے زندگی بچانے کے ضمن میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف… Continue 23reading اعضاء کی پیوندکاری کی تائید سے مولانا شیرانی کا گریز

عمران خان کی ریلی کارساز سے کریم آباد کی جانب روانہ

datetime 9  اپریل‬‮  2015

عمران خان کی ریلی کارساز سے کریم آباد کی جانب روانہ

کراچی(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کا دورہ کرنے کے لئے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ روانہ ہوگئے ہیں۔ تحریک انصاف کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان جلوس کی شکل میں کارساز سے سوک سینٹر پہنچ گئے ہیں۔ جہاں سے عمران خان… Continue 23reading عمران خان کی ریلی کارساز سے کریم آباد کی جانب روانہ

نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا ترجمان کے مطابق بجلی سستی کرنے کی منظوری سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کے دوران دی گئی، درخواست میں کہا گیا تھا کہ فروری میں بجلی کی پیداوار پر… Continue 23reading نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

’پاکستان میں دل لگ گیا ، اب واپسی مشکل ہے، افغان مہاجرین

datetime 9  اپریل‬‮  2015

’پاکستان میں دل لگ گیا ، اب واپسی مشکل ہے، افغان مہاجرین

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے پوش علاقے میں ساحل سمندر کے قریب ایک دفتر کے باہر دو درجن کے قریب مرد موجود ہیں جبکہ ان سے کچھ ہی دور دیوار کے سایے میں زمین پر نیلے رنگ کے شٹل کاک برقعے میں خواتین بچوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں۔شہر کے مختلف… Continue 23reading ’پاکستان میں دل لگ گیا ، اب واپسی مشکل ہے، افغان مہاجرین

مردان کے علاقے میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 9  اپریل‬‮  2015

مردان کے علاقے میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

راولپنڈی ، مردان(نیوزڈیسک) پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے کاٹلنگ کے علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی تاہم طیارہ اوردونوں پائلٹ محفوظ ہیں۔پولیس کے مطابق طیارے نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرکھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پاکستان ایئرفورس کے ترجمان نے بتایاکہ مشاق طیارہ… Continue 23reading مردان کے علاقے میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

تحریک انصاف کا ہر صوبے میں ووٹ بینک ہے :جہانگیر ترین

datetime 9  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کا ہر صوبے میں ووٹ بینک ہے :جہانگیر ترین

کراچی(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی واحد وفاقی جماعت ہے جس کا ووٹ بینک ہر صوبے میں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہ گرم سیاسی ماحول کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور این اے 246کی عوام اپنے دل کی آواز سن… Continue 23reading تحریک انصاف کا ہر صوبے میں ووٹ بینک ہے :جہانگیر ترین

کراچی میں سینئرسول جج پر حملہ ،محافظوں کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی

datetime 9  اپریل‬‮  2015

کراچی میں سینئرسول جج پر حملہ ،محافظوں کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک) شہرقائد میں دیرپاامن قائم نہ رہ سکا اور اب کی بارالفلاح کے علاقے میں سینئرسول جج سکندر حمید کو نشانہ بنایاگیا تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے اور محافظوں کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حسب معمول سینئر سول جج سکندر حمید اپنی رہائش گاہ سے ملیرکورٹ… Continue 23reading کراچی میں سینئرسول جج پر حملہ ،محافظوں کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی

آزاد کشمیر کے 22افراد دہشت گرد قرار، پابندی عائد

datetime 9  اپریل‬‮  2015

آزاد کشمیر کے 22افراد دہشت گرد قرار، پابندی عائد

مظفر آباد(نیوز ڈیسک)آزاد و جموں کشمیر حکومت نے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث 22 افراد کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔ان افراد کو دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا ہے، یہ آزاد کشمیر کے انسداد دہشت گردی 2014 کے قانون کی ایک شق ہے۔آزاد کشمیر کی حکوت کی… Continue 23reading آزاد کشمیر کے 22افراد دہشت گرد قرار، پابندی عائد

افغانستان میں ہلاک کیے گئے پاکستانی تاجروں کی تدفین

datetime 9  اپریل‬‮  2015

افغانستان میں ہلاک کیے گئے پاکستانی تاجروں کی تدفین

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں ان پانچ تاجروں کی تدفین کر دی گئی ہے جن کی لاشیں افغان حکام نے بدھ کو پاکستانی حکام کے حوالے کی تھیں۔یہ پانچ افراد ان آٹھ تاجروں میں شامل تھے جنھیں افغانستان میں دو ماہ پہلے مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا۔ان کی… Continue 23reading افغانستان میں ہلاک کیے گئے پاکستانی تاجروں کی تدفین