پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ناراض بلو چ قومی دھارے میں آکر سیاست کریں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے کا مسئلہ بات چیت سے حل کریں گے، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے جذبات کو دیکھ کرکوئی بھی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ایوب اسٹیڈیم میں جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلوں کے مقابلوں کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ سیاسی و عسکری قیادت نے پْرامن بلوچستان پالیسی مرتب کردی ہے، صوبے کے مسئلے کو بات چیت سے حل کریں گے۔انہوں نے ناراض بلوچوں سے اپیل کی کہ وہ قومی دھارے میں آکر سیاست کریں،اس موقع پر کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان کیعوام محب وطن اور ترقی پسند سوچ کیمالک ہیں، آج کا بلوچستان بدل چکا ہے۔ انہوں نے طلبہ کے بنائے ہوئے طویل قومی پرچم کی تعریف کی اورکہا کہ طلبہ نے یہ پرچم بناکر ملک اور دنیا کو بہترین پیغام دیاہے، یہ قومی پرچم ہماری حرمت ہے، اس کے لیے جان بھی قربان ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…