نوازشریف کی سندھ حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید
کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت میں بدھ کو گورنر ہاﺅس میں امن وامان سے متعلق ہونے والے اجلاس میں سندھ حکومت کی کارکردگی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے سوال کیا کہ نیشنل ایکشن پلان… Continue 23reading نوازشریف کی سندھ حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید