خاتون سمیت کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
لاہور( نیوز ڈیسک)صوبائی دارلحکومت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے خاتون سمیت 5دہشت گرد گرفتارکر کے اسلحہ بر آمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ دروغہ والا سے حساس اداروں نے خاتون سمیت 5دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔لاہور کے علاقہ دروغہ والا کے قریب سراج پورہ میں حساس… Continue 23reading خاتون سمیت کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد