جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

راجیہ سبھا میں فحش تبصرے پر معافی مانگنے سے انکار

datetime 14  مارچ‬‮  2015

راجیہ سبھا میں فحش تبصرے پر معافی مانگنے سے انکار

نئی دہلی(نیوزدیسک)جنتا دل متحدہ (جے ڈی یو) کے سربراہ شرد یادیو نے ہندوستان کے ایوانِ بالا راجیہ سبھا میں دورانِ بحث کے دوران اپنے بیان کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر تنقید کے نشانے پر ہیں۔راجیہ سبھا میں انشورنس بل پر بحث کے دوران شرد یادیو نے اچانک جنوبی ہندوستان کی خواتین کا ذکر چھیڑ… Continue 23reading راجیہ سبھا میں فحش تبصرے پر معافی مانگنے سے انکار

ریلوے کو ترقی کی شاہراہ پر دوڑانے کیلئے انقلابی پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

datetime 14  مارچ‬‮  2015

ریلوے کو ترقی کی شاہراہ پر دوڑانے کیلئے انقلابی پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے نے الیکٹرک ٹرینیں چلانے پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق دنیا بھر میں ریلوے نظام بجلی پرہے جبکہ بھارت میں ہر سال آٹھ سو سے نو سو کلومیٹر ریلوے نظام کو بجلی پر منتقل کیاجارہا ہے ،پاکستان میں ریلویزکا نظام ڈیزل پرہے۔جس کی وجہ سے پاکستان ریلویز کو زیادہ… Continue 23reading ریلوے کو ترقی کی شاہراہ پر دوڑانے کیلئے انقلابی پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

سانحہ ماڈل ٹاؤن ‘ آخر کار شہباز شریف کو بھی پیش ہوناپڑا

datetime 14  مارچ‬‮  2015

سانحہ ماڈل ٹاؤن ‘ آخر کار شہباز شریف کو بھی پیش ہوناپڑا

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ ذرائع کے مطا بق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرانے خود جے آئی ٹی دفتر گئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ مزید پڑھئے:لاہور سمیت پنجاب میں گھی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن ‘ آخر کار شہباز شریف کو بھی پیش ہوناپڑا

نامور ماڈل ایان علی غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

datetime 14  مارچ‬‮  2015

نامور ماڈل ایان علی غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ملک کی نامور ماڈل ایان علی کو غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش کے الزام میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ایان علی اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی روانہ ہورہی تھیں لیکن اے ایس ایف کے کاؤنٹر پر پہنچ کر جب ان کے… Continue 23reading نامور ماڈل ایان علی غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

لاہور سمیت پنجاب میں گھی اور خوردنی تیل کی قلت

datetime 14  مارچ‬‮  2015

لاہور سمیت پنجاب میں گھی اور خوردنی تیل کی قلت

لاہور ( نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے بعد صوبے بھر میں گھی اور خوردنی تیل کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔پنجاب حکومت اور گھی مل مالکان کے درمیان قیمتوں کے تعین کے لئے مذاکرات کی ناکامی کے بعد صوبے میں گھی اور خوردنی تیل کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔ صوبے بھر… Continue 23reading لاہور سمیت پنجاب میں گھی اور خوردنی تیل کی قلت

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا معاوضہ ادا کرنے کیلئے جرمنی کی عدالت میں مقدمہ

datetime 14  مارچ‬‮  2015

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا معاوضہ ادا کرنے کیلئے جرمنی کی عدالت میں مقدمہ

کراچی(نیوز ڈیسک)بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کے لیے جرمنی کی عدالت میں ایک مقدمہ دائر کیا گیا ہے، جبکہ اسی طرح کا ایک مقدمہ اٹلی کی ایک عدالت میں اس کمپنی کے خلاف دائر کیا جائے گا، جس نے اس فیکٹری کو سوشل آڈٹ سرٹیفکیٹ جاری کیا تھا۔فیکٹری متاثرین میں… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا معاوضہ ادا کرنے کیلئے جرمنی کی عدالت میں مقدمہ

لکھوی کو ایک بار پھر نظر بند کرنے کا حکم

datetime 14  مارچ‬‮  2015

لکھوی کو ایک بار پھر نظر بند کرنے کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی ایک ماہ نظربندی کے احکامات جاری کردیئے۔ اسلام اباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا اور اج انہیں اڈیالہ… Continue 23reading لکھوی کو ایک بار پھر نظر بند کرنے کا حکم

امریکی حکام نے لکھوی سے متعلق عدالتی حکم کا نوٹس لیا تھا ,ترجمان

datetime 14  مارچ‬‮  2015

امریکی حکام نے لکھوی سے متعلق عدالتی حکم کا نوٹس لیا تھا ,ترجمان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان نے ممبئی دہشت گرد حملے کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا وعدہ کیا تھا، اور امید ہے کہ وہ یہ وعدہ پورا کرے گا۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان جین ساکی نے پاکستان کی ایک عدالت کی جانب ساس حملے کے ملزمان میں سے ایک… Continue 23reading امریکی حکام نے لکھوی سے متعلق عدالتی حکم کا نوٹس لیا تھا ,ترجمان

نائن زیرو سے برآمد اسلحہ فرانزک لیبارٹری ارسال

datetime 14  مارچ‬‮  2015

نائن زیرو سے برآمد اسلحہ فرانزک لیبارٹری ارسال

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو سے رینجرز کے آپریشن کے دوران برآمد کیے گئے اسلحے کو فارنزک لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔فارنزک لیبارٹری میں معائنے کے بعد ماہرین اسلحے کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں گے۔ نائن زیرو سے آپریشن کے… Continue 23reading نائن زیرو سے برآمد اسلحہ فرانزک لیبارٹری ارسال