جویشل کمیشن اچھا کام کررہاہے ،اچھے فیصلے کی توقع ہے ،جہانگیر ترین
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت بغیر مشاورت کے اپنی مرضی کے فیصلے قوم پر ٹھونس رہی اس لئے ہر اقدام میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ ایک دن میں نہیں آ سکتا،جوڈیشل کمیشن کی وجہ سے بڑے بڑے انکشاف ہو رہے… Continue 23reading جویشل کمیشن اچھا کام کررہاہے ،اچھے فیصلے کی توقع ہے ،جہانگیر ترین