پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کسی دل جلے نے وزیراعظم نوازشریف کے نواسے کے ساتھ کیا ایسا کام کہ سب کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

لاہور(این این آئی)کسی دل جلے نے وزیراعظم نوازشریف کے نواسے کے ساتھ کیا ایسا کام کہ سب کی دوڑیں لگ گئیں،وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنیدکے جوتے چوری ہوگئے،نجی ٹی وی کے مطابق بتایا گیا ہے جنید دبئی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 204 کے ذریعے لاہورآرہے تھے اس دوران انہوں نے سیٹ پر بیٹھتے ہوئے جوتے اتار دئیے، منزل پر پہنچنے کے بعد جب انہوں جوتے پہننے چاہے تو جوتے غائب تھے،جس پر انہوں نے فوراًسول ایوی ایشن کو آگاہ کیاتاہم سول ایوی ایش اور عملے کی کوششوں کے باوجود نہ مل سکے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…