جمعہ کے خطبات کی نگرانی کا فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک)ملی یکجہتی کونسل نے مذہبی علما ءاور پیش اماموں کی تقاریر میں مذہب اسلام کی وضاحت کو اخلاقیات اور انسانیت کے موضوعات تک محدود کرنے کے لیے مساجد میں جمعہ کے خطبات کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعہ کے خطبات کی نگرانی کا فیصلہ ملی یکجہتی کونسل کے ایک اہم اجلاس کے دوران کیا… Continue 23reading جمعہ کے خطبات کی نگرانی کا فیصلہ