سندھ میں اغواءبرائے تاوان کی وارداتیں، سپریم کورٹ نے کیس نمٹادیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کی روک تھام سے متعلق کیس نمٹادیا، عدالت نے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری داخلہ سندھ کو پولیس کی تجاویز پر غور کرکے ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، سندھ پولیس… Continue 23reading سندھ میں اغواءبرائے تاوان کی وارداتیں، سپریم کورٹ نے کیس نمٹادیا