محبوب کے کتے سے کبھی محبت کی نہ کروں گا،وجیہ الدین احمد

6  اگست‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ” محبوب کے کتے سے کبھی محبت کی نہ کروں گا“۔یہ بات جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔پارٹی رہنماو¿ں کے خلاف بیان بازی سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ اصل مسئلہ یہی ہے کہ اگر آپ کو مجھ سے محبت ہے تو میرے کتے سے بھی محبت کی جائے، ایسا نہ میں نے کبھی کیا ہے اور نہ کروں گا، جو غلط لوگ ہیں ان کے خلاف بولتا رہوں گا اور اپنے موقف پر کھڑا رہوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ساتھ ملاقات میں بہت اچھی باتیں ہوئیں اور سوائے قبضہ گروپ کے باقی سب معاملات طے پا گئے تھے لیکن یہ اچانک اس فیصلے میں کیسے موڑ آ گیا اس حوالے سے مجھے کوئی علم نھیں۔انھوں نے کہا کہ ہم اس پارٹی کو یہاں تک لائے ہیں،جاوید ہاشمی نے بھی کہا تھا کہ میں نے تحریک انصاف میں اس لئے شمولیت اختیار کی کہ اس میں جسٹس وجیہہ الدین شامل ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…