بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

بلوچستان،فورسسزکی کارروائی،کالعدم تنظیم کے کمانڈرسمیت 13دہشتگردہلاک

datetime 13  اپریل‬‮  2015

بلوچستان،فورسسزکی کارروائی،کالعدم تنظیم کے کمانڈرسمیت 13دہشتگردہلاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فرنٹئیر کور کے ترجمان کے مطابق مارے جانے والے مبینہ دہشت گرد گزشتہ ہفتے تربت کے قریب مزدوروں کے کیمپ پر ہلاکت خیز حملے میں ملوث تھے۔ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران کم از کم 13 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔فرنٹئیر کور کے ترجمان کے… Continue 23reading بلوچستان،فورسسزکی کارروائی،کالعدم تنظیم کے کمانڈرسمیت 13دہشتگردہلاک

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں پولیو مہم ملتوی

datetime 13  اپریل‬‮  2015

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں پولیو مہم ملتوی

پشاور (نیوز ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیو ٹیموں کی خراب کارکردگی پر صوبے کے 4 اضلاع میں ‘صحت کا اتحاد’ پروگرام کے تحت چلائی جانے والی 3 روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے ذرائع کے مطابق ضلع سوات، صوابی، لکی مروت اور… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں پولیو مہم ملتوی

عمران فاروق کاقتل برطانیہ میں ہوا،مقدمہ بھی وہاں چلناچاہیے،حیدرعباس رضوی

datetime 13  اپریل‬‮  2015

عمران فاروق کاقتل برطانیہ میں ہوا،مقدمہ بھی وہاں چلناچاہیے،حیدرعباس رضوی

  کراچی ( نیوز ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءحیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل برطانیہ میں ہوا تھا اس لیے ان کے قتل کا مقدمہ بھی برطانیہ میں ہی چلنا چاہیئے۔نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ ایم کیو… Continue 23reading عمران فاروق کاقتل برطانیہ میں ہوا،مقدمہ بھی وہاں چلناچاہیے،حیدرعباس رضوی

ہماری فوج کرائے کی نہیں ،نبیل گبول

datetime 13  اپریل‬‮  2015

ہماری فوج کرائے کی نہیں ،نبیل گبول

اسلام آباد(نیوزڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما سردار نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے بننے والا جوڈیشل کمیشن دسمبر میں مڈٹرم انتخابات پر منتج ہوگا۔ نبیل گبول کا کہنا تھا کہ عدالتی کمیشن ایسے ہی نہیں بنا، امپائر کی انگلی اٹھ چکی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا… Continue 23reading ہماری فوج کرائے کی نہیں ،نبیل گبول

الزامات،افتخارچوہدری کابھی جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کافیصلہ

datetime 13  اپریل‬‮  2015

الزامات،افتخارچوہدری کابھی جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کافیصلہ

  اسلام آباد(نیوزڈیسک ) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے تشکیل دیئے گئے جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق چیف جسٹس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے انتخابی دھاندلی میں معاونت کے الزامات کے بعد جوڈیشل کمیشن میں… Continue 23reading الزامات،افتخارچوہدری کابھی جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کافیصلہ

کراچی: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق

datetime 13  اپریل‬‮  2015

کراچی: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق

کراچی ( نیوز ڈیسک) پولیس کے مطابق کورنگی نمبر ڈھائی بنگالی پاڑہ کوئٹہ ہوٹل پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں موقع پر تین افراد شدید زخمی ہو گئے اور اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ فائرنگ کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔… Continue 23reading کراچی: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق

موبائل سمگلنگ الزام میں پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس ہیتھرو ایئر پورٹ پر گرفتار

datetime 13  اپریل‬‮  2015

موبائل سمگلنگ الزام میں پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس ہیتھرو ایئر پورٹ پر گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے )کے کارنامے آئے روز سامنے آتے رہتے ہیں ، کبھی عملے کا کوئی رکن بغیر پاسپورٹ ویزے دوسرے ملک پہنچ جاتاہے تو کبھی مسافراپنے سامان سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں اور کبھی آئی فون سمگلنگ کی کوشش میں عملہ پکڑا جاتاہے۔ ایسا ہی ایک تازہ واقعہ لندن میں… Continue 23reading موبائل سمگلنگ الزام میں پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس ہیتھرو ایئر پورٹ پر گرفتار

صارفین بلاک ہونے والی سمز پی ٹی اے کو درخواست دیکر بحال کرا سکیں گے ،چیئر مین پی ٹی اے

datetime 13  اپریل‬‮  2015

صارفین بلاک ہونے والی سمز پی ٹی اے کو درخواست دیکر بحال کرا سکیں گے ،چیئر مین پی ٹی اے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ایکشن پلان کے تحت موبائل فون سمز کی بائیومیٹرک تصدیق کادوسرامرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد تصدیق نہ کرائی جانے والی سموں کا بند کر نے کا سلسلہ شروع ہوگیا  دو کروڑ سمیں بند کئے جانے کا خدشہ ہے چیئرمین پی اے ٹی اسماعیل شاہ نے بتایا کہ عوام کو… Continue 23reading صارفین بلاک ہونے والی سمز پی ٹی اے کو درخواست دیکر بحال کرا سکیں گے ،چیئر مین پی ٹی اے

دہشت گردوں کیخلاف جو کام فوج وزیرستان میں کر رہی ہے وہی کراچی میں پولیس کر رہی ہے، پولیس چیف

datetime 13  اپریل‬‮  2015

دہشت گردوں کیخلاف جو کام فوج وزیرستان میں کر رہی ہے وہی کراچی میں پولیس کر رہی ہے، پولیس چیف

کراچی (نیوز ڈیسک)پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر میں جرائم کی شرح کم ہو گئی ہے جب کہ اغوا برائے تاوان کی وارداتیں ختم کر دیں گے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کے دوران پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ پولیس کو عام جرائم روکنے کی تربیت دی… Continue 23reading دہشت گردوں کیخلاف جو کام فوج وزیرستان میں کر رہی ہے وہی کراچی میں پولیس کر رہی ہے، پولیس چیف