بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں گر کر 7 افراد جاں بحق

datetime 12  اپریل‬‮  2015

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں گر کر 7 افراد جاں بحق

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)کورنگی میں واقع اچار بنانے والی فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں 7 افراد گر کر جاں بحق ہوگئے جب کہ مرنے والوں میں فیکٹری کا مالک بھی شامل ہے۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی دارالسلام ہاو¿سنگ سوسائٹی میں غیر قانونی اچار فیکٹری کے زیرزمین کیمیکل ٹینک میں ایک مزدور گرگیا جسے بچانے کے لئے… Continue 23reading کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں گر کر 7 افراد جاں بحق

ثابت کریں گے ارسلان افتخار اپنے والد افتخار چوہدری کا فرنٹ مین تھا، شیریں مزاری

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ثابت کریں گے ارسلان افتخار اپنے والد افتخار چوہدری کا فرنٹ مین تھا، شیریں مزاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ثابت کریں گے وہ اپنے والد کا فرنٹ مین تھا کیونکہ افتخار چوہدری نے اپنے بیٹے کی کرپشن پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔ اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ارکان کے… Continue 23reading ثابت کریں گے ارسلان افتخار اپنے والد افتخار چوہدری کا فرنٹ مین تھا، شیریں مزاری

یمن کے حوالے سے قرار داد قوم کی ترجمانی ہے :خورشید شاہ

datetime 12  اپریل‬‮  2015

یمن کے حوالے سے قرار داد قوم کی ترجمانی ہے :خورشید شاہ

لاہور ( نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ یمن کے حوالے سے متفقہ قرارداد قوم کی ترجمانی ہے ، اچھا ہوا کہ تحریک انصاف کے استعفے منظور نہیں ہوئے ، تحریک انصاف پر تنقید سے حکومت کی سبکی ہوئی۔ لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف کا… Continue 23reading یمن کے حوالے سے قرار داد قوم کی ترجمانی ہے :خورشید شاہ

سانحہ تربت کا مقدمہ درج، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

datetime 12  اپریل‬‮  2015

سانحہ تربت کا مقدمہ درج، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)تربت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 20 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے دوسری جانب واقعے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ تربت میں فائرنگ سے جاں بحق 20 مزدوروں کے قتل کا مقدمہ تربت پولیس اسٹیشن میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ… Continue 23reading سانحہ تربت کا مقدمہ درج، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

صولت مرزا کی اہلیہ نے کیس کی از سرنو تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2015

صولت مرزا کی اہلیہ نے کیس کی از سرنو تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) سزائے موت کے مجرم صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ایف آئی آر میں صولت مرزا کا نام موجود نہیں تو اس کو سزا کیوں دی جا رہی ہے ، روزنامہ دنیا کو انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر الطاف حسین اور ایم کیو ایم… Continue 23reading صولت مرزا کی اہلیہ نے کیس کی از سرنو تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

گولیاں اور لاٹھیاں برسانے والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، سراج الحق

datetime 12  اپریل‬‮  2015

گولیاں اور لاٹھیاں برسانے والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، سراج الحق

کراچی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ گولیاں اور لاٹھیاں برسانیوالے گھبراہٹ کا شکار ہیں۔ معروف ٹی وی ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ کہ الیکشن جیتنے کے لئے لڑا جاتا ہے، کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور… Continue 23reading گولیاں اور لاٹھیاں برسانے والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، سراج الحق

فوجی عدالتوں کے خلاف دائردرخواستوں کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

datetime 12  اپریل‬‮  2015

فوجی عدالتوں کے خلاف دائردرخواستوں کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) 18 ویں و21ویں آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل دیا گیا ہے۔آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں ڈرون حملوں کے خلاف درخواست ، قومی اسمبلی کے 4حلقوں میں دھاندلی، سندھ پولیس کی جانب سے بکتر بند گاڑیوں کی… Continue 23reading فوجی عدالتوں کے خلاف دائردرخواستوں کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

ریحام خان خیبر پختونخوامیں اسٹریٹ چلڈرن کی ایمبسیڈر نامزد

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ریحام خان خیبر پختونخوامیں اسٹریٹ چلڈرن کی ایمبسیڈر نامزد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں اسٹریٹ چلڈرن کی تقریب میں بچوں نے ریحام خان کو گلدستے پیش کرکے ان کا استقبال کیا۔اسٹریٹ چلڈرن پروگرام کی تقریب میں عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے استقبال کرنے والے بچوں کو پیار کیا۔اس موقع پر ریحام خان کوخیبر پختونخوامیں اسٹریٹ چلڈرن کی ایمبسیڈر نامزد کردیا… Continue 23reading ریحام خان خیبر پختونخوامیں اسٹریٹ چلڈرن کی ایمبسیڈر نامزد

صولت مرزا کی اہلیہ نے کیس کی از سرنو تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2015

صولت مرزا کی اہلیہ نے کیس کی از سرنو تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سزائے موت کے مجرم صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ایف آئی آر میں صولت مرزا کا نام موجود نہیں تو اس کو سزا کیوں دی جا رہی ہے ، ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر الطاف حسین اور ایم کیو… Continue 23reading صولت مرزا کی اہلیہ نے کیس کی از سرنو تحقیقات کا مطالبہ کر دیا