بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

لاہور : زمین پر قبضے کا تنازعہ ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

datetime 13  اپریل‬‮  2015

لاہور : زمین پر قبضے کا تنازعہ ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور ( نیوز ڈیسک ) لاہور کے علاقے سکھ نہر میں زمین پر قبضے کے تنازعہ میں لیسکو کا پمپ ا پریٹر مارا گیا جبکہ ملزم کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوگئے ، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملزم ا صف کی لیسکو اہلکاروں سے زمین پر قبضے کے… Continue 23reading لاہور : زمین پر قبضے کا تنازعہ ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

2 کروڑ سے زائد سمیں بلاک ہونے کا امکان

datetime 13  اپریل‬‮  2015

2 کروڑ سے زائد سمیں بلاک ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ایکشن پلان کے تحت موبائل فون سمز کی بائیومیٹرک تصدیق کادوسرامرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد تصدیق نہ کرائی جانے والی دو کروڑ سمیں بند کردی جائیں گی۔خیال رہے کہ ملک بھر میں غیر تصدیق شدہ سموں کی تصدیق کے لیے بارہ اپریل تک کا وقت دیا گیا تھا۔ڈان نیوز کے… Continue 23reading 2 کروڑ سے زائد سمیں بلاک ہونے کا امکان

کراچی میں کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، 5دہشت گرد ہلاک

datetime 13  اپریل‬‮  2015

کراچی میں کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، 5دہشت گرد ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کے دوران 5 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔انچارج سی ٹی ڈی راجاعمرخطاب کے مطابق کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں اورنگی ٹاون کے علاقے خیرآباد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جس پر وہاں چھپے ہوئے… Continue 23reading کراچی میں کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، 5دہشت گرد ہلاک

پاکستان یمن میں مداخلت نہ کرے پہلے ہی کافی نقصان ہوچکا، پرویز مشرف

datetime 13  اپریل‬‮  2015

پاکستان یمن میں مداخلت نہ کرے پہلے ہی کافی نقصان ہوچکا، پرویز مشرف

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو یمن میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، دہشت گردی کی جنگ لڑتے لڑتے ملک کا کافی نقصان ہو چکا ہے، حکومت میری پالیسیوں پر چل رہی ہوتی تو ا ج یہ حالات نہ ہوتے ، نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق صدر… Continue 23reading پاکستان یمن میں مداخلت نہ کرے پہلے ہی کافی نقصان ہوچکا، پرویز مشرف

خطرہ ہے کہ 23 اپریل کی شکست سے مخالفین کو ہارٹ اٹیک نہ آ جائے : خالد مقبول صدیقی

datetime 13  اپریل‬‮  2015

خطرہ ہے کہ 23 اپریل کی شکست سے مخالفین کو ہارٹ اٹیک نہ آ جائے : خالد مقبول صدیقی

حیدر آباد (نیوز ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو تختہ مشق بنایا جا رہا ہے لیکن ایم کیو ایم کو خطرہ ہے کہ 23 اپریل کی شکست کے بعد ان کے مخالفین کون ہارٹ اٹیک ہی نہ آ جائے۔ حیدر آباد میں ورکرز کنونشن سے… Continue 23reading خطرہ ہے کہ 23 اپریل کی شکست سے مخالفین کو ہارٹ اٹیک نہ آ جائے : خالد مقبول صدیقی

الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں، سراج الحق

datetime 12  اپریل‬‮  2015

الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں، سراج الحق

  اسلام آباد(نیوزڈیسک )امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے کہ وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں کیونکہ کراچی میں اب جبر کا خاتمہ ہونے والا ہے۔کراچی میں شاہراہ پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ شہر نے الطاف حسین اور… Continue 23reading الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں، سراج الحق

ایسے ہوتے ہیں طاقتور وزیراعظم ۔۔۔سنئے ذولفقار علی بھٹو کی ہمت اور بہادری

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ایسے ہوتے ہیں طاقتور وزیراعظم ۔۔۔سنئے ذولفقار علی بھٹو کی ہمت اور بہادری

ایسے ہوتے ہیں طاقتور وزیراعظم ۔۔۔سنئے ذولفقار علی بھٹو کی ہمت اور بہادری ذولفقار علی بھٹو نے ایک گھنٹے میں اسرائیل پر حملے کا فیصلہ دے دیا ،حافظ اسعد سے بات کر کے لڑائی لیے جہاز بھیج دیے

پیپلزپارٹی کے بعد اے این پی اورق لیگ کابھی جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کافیصلہ

datetime 12  اپریل‬‮  2015

پیپلزپارٹی کے بعد اے این پی اورق لیگ کابھی جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کافیصلہ

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) الیکشن 2013 ءمیں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے قائم کیے گئے جوڈیشل کمیشن کا فریق بننے کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ق اور عوامی نیشنل پارٹی نے بھی جوڈیشل کمیشن کا فریق… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے بعد اے این پی اورق لیگ کابھی جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کافیصلہ

مائیکروچپس سے نگرانی کی خبر ملنے پر فورتھ شیڈول میں شامل 600 سے زیادہ افراد روپوش

datetime 12  اپریل‬‮  2015

مائیکروچپس سے نگرانی کی خبر ملنے پر فورتھ شیڈول میں شامل 600 سے زیادہ افراد روپوش

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان میں حکام کا کہنا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی کے فورتھ شیڈول میں شامل افراد میں سے چھ سو سے زیادہ ان اطلاعات کے سامنے آنے کے بعد روپوش ہوگئے ہیں کہ حکومت ان کی نگرانی کے لیے جدید آلات کا سہارا لینے والی ہے۔فورتھ شیڈول میں ایسے افراد کو شامل کیا… Continue 23reading مائیکروچپس سے نگرانی کی خبر ملنے پر فورتھ شیڈول میں شامل 600 سے زیادہ افراد روپوش