بدین کا سرکاری سکول یا پولیس لائن
بدین ( نیوزڈیسک)بدین کا سرکاری سکول پولیس لائن کا منظر پیش کرنے لگا ، کلاس روم اہلکاروں کے بیڈروم بن گئے ، گراؤنڈ میں بکتر بند گاڑی کھڑی کر دی گئی ، ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم کل بدین پہنچی تھی۔ ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے لیے کراچی سے پولیس ٹیم منگل… Continue 23reading بدین کا سرکاری سکول یا پولیس لائن