جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

میری گاڑی سے کوئی مجرم نکلے تو اس کےخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے ، پرویز رشید

datetime 28  مارچ‬‮  2015

میری گاڑی سے کوئی مجرم نکلے تو اس کےخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے ، پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ کراچی میں صرف جرائم پیشہ عناصرکےخلاف آپریشن ہورہا ہے ، میری گاڑی سے کوئی مجرم نکلے تو اس کےخلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے ،یمن میں پاکستانیوں کو جنگ زدہ علاقوں سے نکالنے کےلئے کوششیں جاری ہیں ،جلد پاکستانی… Continue 23reading میری گاڑی سے کوئی مجرم نکلے تو اس کےخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے ، پرویز رشید

شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا شیڈول جاری

datetime 28  مارچ‬‮  2015

شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پولیٹیکل انتظامیہ نے متاثرین شمالی وزیرستان کی واپسی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔پولیٹیکل ایجنٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کی مختلف تحصیلوں کے متاثرہ قبائل کو مرحلہ وار بھیجا جائے گا، شامیری قبائل 31 مارچ سے 10 اپریل تک واپس جاسکیں گے جب کہ میر علی سپین وام کے متاثرین 10 اپریل سے… Continue 23reading شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا شیڈول جاری

لاہور: یوحنا آباد خودکش حملوں کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015

لاہور: یوحنا آباد خودکش حملوں کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوحنا آباد خودکش حملوں کا ایک اور زخمی دم توڑ گیاجس کے بعد مرنے والوں کی تعداد اکیس ہو گئی ہیںہسپتال انتظامیہ کے مطابق چالیس سالہ نور دین کئی روز سے جنرل اسپتال میں زیر علاج تھا۔ دو روز قبل حالت بگڑنے پر اسے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا جہاں وہ… Continue 23reading لاہور: یوحنا آباد خودکش حملوں کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

ایان علی مزید 14 روز کیلئے جیل روانہ

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ایان علی مزید 14 روز کیلئے جیل روانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شوبز ماڈل ایان علی کا مزید چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظورکرلیا ہے۔ہفتے کو ایان علی کا 14 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر انھیں انتہائی سخت سیکیورٹی میں برقع پہنا کر راولپنڈی میں اسپیشل کسٹم جج چوہدری محمد ممتاز حسن کی عدالت میں پیش کیا… Continue 23reading ایان علی مزید 14 روز کیلئے جیل روانہ

ملک ریاض کو دھچکا،’بحریہ‘کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ملک ریاض کو دھچکا،’بحریہ‘کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پراپرٹی کاروبار کے ٹائیکون ملک ریاض کی کو’بحریہ ٹاﺅن‘ کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا ہے۔راولپنڈی کی ایک مقامی عدالت نے پاک بحریہ کے ماتحت ادارے بحریہ فاﺅنڈیشن اور ملک ریاض کے مابین ایک دہائی پرانے مقدمے کا فیصلہ بحریہ فاﺅنڈیشن کے حق میں دے دیا۔دوسری جانب ملک ریاض کے قانونی… Continue 23reading ملک ریاض کو دھچکا،’بحریہ‘کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا

مجھ پر فائرنگ کرنے والے وہ لوگ ہیں جن کا پیسہ تھا ،والد ایان علی

datetime 28  مارچ‬‮  2015

مجھ پر فائرنگ کرنے والے وہ لوگ ہیں جن کا پیسہ تھا ،والد ایان علی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماڈل اداکارہ کے والد راجا محمد حفیظ نے کہا ہے کہ مجھ پر فائرنگ کرنے والے وہ لوگ تھے جن کا پیسہ تھا ،کافی عرصہ سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہے ،منی لارنڈرنگ کیس میں بیٹی ایان علی نے سارا ملبہ اپنے اوپر لے لیا ہے۔ہفتہ کے روز ڈی… Continue 23reading مجھ پر فائرنگ کرنے والے وہ لوگ ہیں جن کا پیسہ تھا ،والد ایان علی

ملتان :جھنگ جانیوالی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ، چالیس مسافر زخمی

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ملتان :جھنگ جانیوالی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ، چالیس مسافر زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملتان میں سخی سرور سے جھنگ جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں چالیس افراد زخمی ہوگئے ، چار افراد کو تشویشناک حالت میں نشتر منتقل کر دیا گیا۔ سخی سرور سے جھنگ جانیوالی زائرین کی بس کو ہیڈ محمد والا کے قریب حادثہ پیش آیا۔… Continue 23reading ملتان :جھنگ جانیوالی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ، چالیس مسافر زخمی

ملزمان کو رکشے میں لے جانے کا معاملہ قائم علی شاہ کو ہوش آ ہی گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ملزمان کو رکشے میں لے جانے کا معاملہ قائم علی شاہ کو ہوش آ ہی گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں پولیس کا ملزمان کو رکشہ ، ہائی روف اور ٹیکسی میں لانے کا نوٹس وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے لے لیے جس کے لیے انہوں نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سے فون پر رابطہ کیا جس میں انہوں نے آئی جی سندھ کو واقع کی تحقیقات کی… Continue 23reading ملزمان کو رکشے میں لے جانے کا معاملہ قائم علی شاہ کو ہوش آ ہی گیا

ڈیرہ اسما عیل خان میں 12 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ڈیرہ اسما عیل خان میں 12 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

ڈی آئی خان(نیوز ڈیسک)ظفر آباد کالونی میں بنوں میران شاہ روڈ پر سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں نصب 12 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اطلاع ملی کہ ڈیرہ اسماعیل خان کی ظفر آباد کالونی میں بنوں میران شاہ روڈ پر سڑک کنارے ایک مشکوک موٹر سائیکل کھڑی ہے،… Continue 23reading ڈیرہ اسما عیل خان میں 12 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا