بدھ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2024 

خطے میں طاقت کا توازن قائم رکھنے کیلئے پاک چین کوششیں

datetime 11  فروری‬‮  2015

خطے میں طاقت کا توازن قائم رکھنے کیلئے پاک چین کوششیں

اسلام آباد: امریکی صدر باراک اوباما کے دورہ بھارت کے بعد خطے میں سیاسی و سفارتی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اور ایشیاء پیسیفک ریجن میں نئی گروپ بندیاں ہونے جا رہی ہیں کیونکہ امریکہ عالمی تسلط قائم رکھنے کیلئے اپنی تمام تر توجہ جنوبی ایشیاء پر مرکوز کئے ہوئے ہیں اور امریکہ اپنے عالمی تسلط کیلئے… Continue 23reading خطے میں طاقت کا توازن قائم رکھنے کیلئے پاک چین کوششیں

بینظیرقتل کیس میں بابراعوان اوررحمن ملک کو شامل تفتیش کیاجائے،ذوالفقارمرزا

datetime 11  فروری‬‮  2015

بینظیرقتل کیس میں بابراعوان اوررحمن ملک کو شامل تفتیش کیاجائے،ذوالفقارمرزا

کراچی: سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات میں رحمٰن ملک اور بابر اعوان کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔ بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی تصدیق کرتا ہوں جو سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ہوئے۔ایک انٹرویو میں… Continue 23reading بینظیرقتل کیس میں بابراعوان اوررحمن ملک کو شامل تفتیش کیاجائے،ذوالفقارمرزا

کالعدم تنظیموں کی فہرست اقوام متحدہ کے مطابق بنائی جائے،وزیرداخلہ

datetime 11  فروری‬‮  2015

کالعدم تنظیموں کی فہرست اقوام متحدہ کے مطابق بنائی جائے،وزیرداخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارنے منگل کو سیکریٹری داخلہ شاہدخان کو ہدایت کی کہ قومی کالعدم تنظیموں کی فہرست کواقوام متحدہ کی فہرست سے مماثل بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ وزارت  داخلہ… Continue 23reading کالعدم تنظیموں کی فہرست اقوام متحدہ کے مطابق بنائی جائے،وزیرداخلہ

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 21فروری کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 21فروری کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 21فروری کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف ہڑتال کی کال دی ہے، پبلک ٹرانسپورٹ 21فروری کا احتجاجاً بند رہے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ بھاری جرمانے کی ادائیگی کے باوجود… Continue 23reading کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 21فروری کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا اعلان کردیا

تھر میں حکومتی غفلت کے سبب مزید 3 ننھی کلیاں مرجھا گئیں

datetime 11  فروری‬‮  2015

تھر میں حکومتی غفلت کے سبب مزید 3 ننھی کلیاں مرجھا گئیں

مٹھی: سندھ حکومت کی غفلت کے باعث تھر میں مزید 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ سندھ کے قحط زدہ ضلع تھرپارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ جس کے بعد رواں برس ضلع بھر میں  غذائی قلت اور صحت کی بنیادی سہولیات کی… Continue 23reading تھر میں حکومتی غفلت کے سبب مزید 3 ننھی کلیاں مرجھا گئیں

حکومت گیس بحران کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے، وزیراعظم

datetime 11  فروری‬‮  2015

حکومت گیس بحران کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس منصوبے کی اہمیت کی وجہ سے پاکستان اس پر جلد از جلد پیش رفت کے لئے تیار ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ترکمانستان، افغانستان اور بھارت کےوزرائے پٹرولیم نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے میں توانائی کے بحران اور… Continue 23reading حکومت گیس بحران کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے، وزیراعظم

جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کرنے کا مقدمہ درج

datetime 11  فروری‬‮  2015

جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کرنے کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔   مظفرگڑھ کے علاقے بیما والا ٹبہ کا رہائشی سیف الدین 6 ماہ قبل لاپتہ ہوگیا تھا، سیف کے والد کی نشاندہی پر پولیس نے مشتاق نامی ایک شخص کے صحن سے لاش برآمد… Continue 23reading جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کرنے کا مقدمہ درج

لاہور ہائی کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں بدل دی

datetime 11  فروری‬‮  2015

لاہور ہائی کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں بدل دی

لاہور: ہائی کورٹ نے ناکافی شواہد کے باعث قتل کے مجرم کی سزائے موت کو عمرقید میں بدل دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں نارووال میں ایک شخص کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت پانے والے قیدی اختر علی کی نظر ثانی کی درخواست کی سماعت ہوئی، مدعی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں بدل دی

مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے طویل مشاورت کے بعد سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔  وزیراعظم کی زیرصدارت  مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں  سینیٹ انتخابات کے لئے موصول ہونے والی 172 درخواستوں میں سے  منتخب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا