بلاول کو پارٹی امور چلانے کی جزوی اجازت سندھ میں عہدیداروں کو فارغ کرنے کے اختیارات دینے سے انکار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ان کے والد آصف علی زرداری نے صرف جزوی طور پر پارٹی امور چلانے کی اجازت دے دی ہے تاہم سندھ میں عہدیداروں کو فارغ کرنے کے اختیارات نہیں دیئے گئے ہیں ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ آخر… Continue 23reading بلاول کو پارٹی امور چلانے کی جزوی اجازت سندھ میں عہدیداروں کو فارغ کرنے کے اختیارات دینے سے انکار







































