جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی ائیر پورٹ نواز شریف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

کراچی ائیر پورٹ نواز شریف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

کراچی( نیوز ڈیسک ) یمن میں جاری کشیدگی کے باعث مختلف شہروں میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کا پہلا قافلہ وطن واپس پہنچ گیا جس پر جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ان کا بھر پور استقبال کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق یمن میں پھیلتی بد امنی اور حوثی باغیوں کی جانب سے جاری جنگ کے باعث… Continue 23reading کراچی ائیر پورٹ نواز شریف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

اسلام آباد کے نواح سے پانچ شدت پسند گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد کے نواح سے پانچ شدت پسند گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے اسلام آباد کے نواحی علاقے فراش ٹاون میں ایک گھر میں چھاپہ مار کر پانچ مبینہ شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ خفیہ اداروں اور رینجرز کے اہلکاروں نے مخبر کی اطلاع پر ایک گھر پر چھاپہ مارا اور وہاں سے پانچ افراد کو حراست… Continue 23reading اسلام آباد کے نواح سے پانچ شدت پسند گرفتار

میر پو ر ضمنی انتخاب ،تحریک انصاف نے میدان مار لیا

datetime 29  مارچ‬‮  2015

میر پو ر ضمنی انتخاب ،تحریک انصاف نے میدان مار لیا

میر پور(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیرکے حلقہ ایل اے 3کے ضمنی انتخاب  کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے بیرسٹرسلطان محمود نے پیپلزپارٹی کے چوہدری محمد اشرف پر کامیابی حا صل کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق مطابق ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لئے میں تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود، پیپلز… Continue 23reading میر پو ر ضمنی انتخاب ،تحریک انصاف نے میدان مار لیا

یمن میں محصور 504 پاکستانی وطن واپسی کے لیے روانہ ، دوسرا طیارہ یمن جانے کے لیے تیار

datetime 29  مارچ‬‮  2015

یمن میں محصور 504 پاکستانی وطن واپسی کے لیے روانہ ، دوسرا طیارہ یمن جانے کے لیے تیار

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یمن میں جاری کشیدگی کے باعث وہاں موجود پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے حکومت کی جانب سے سرتوڑ کوششیں کی جا رہی ہیں ۔اسی حوالے سے پاکستانی کی جانب سے پی آئی اے کا ایک طیارہ اور پاکستان نیوی کا ایک بحری جہاز یمن بھیجا جا چکا ہے… Continue 23reading یمن میں محصور 504 پاکستانی وطن واپسی کے لیے روانہ ، دوسرا طیارہ یمن جانے کے لیے تیار

یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے چین سے رابطے میں ہیں : ترجمان دفتر خارجہ

datetime 29  مارچ‬‮  2015

یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے چین سے رابطے میں ہیں : ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے یمن میں محصور پاکستانیوں کے انخلاءکے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستانی حکام ہم وطنوں کے حوالے سے چین سے بھی رابطے میں ہے اور اپنے ہم وطنوں کی بحفاظت واپسی کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ پی آئی اے کی پروازیں… Continue 23reading یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے چین سے رابطے میں ہیں : ترجمان دفتر خارجہ

پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرادی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرادی

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ڈاکٹر نبیلہ طارق نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔ ڈاکٹر نبیلہ طارق نے گزشتہ روز سابق گورنر پنجاب و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی اور عمران خان کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمولیت… Continue 23reading پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرادی

بارشوں کا سلسلہ اگلے 48 گھنٹوں تک جاری رہ سکتا ہے

datetime 29  مارچ‬‮  2015

بارشوں کا سلسلہ اگلے 48 گھنٹوں تک جاری رہ سکتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ ہفتے سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ اگلے 48 گھنٹے (منگل تک) جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مغربی ہوائیں ملک کے مغربی حصوں کو لپیٹ میں لے رہی ہیں اور… Continue 23reading بارشوں کا سلسلہ اگلے 48 گھنٹوں تک جاری رہ سکتا ہے

قومی لائحہ عمل کے تحت مختلف جرائم میں ملوث 32 ہزار سے زائد افراد گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2015

قومی لائحہ عمل کے تحت مختلف جرائم میں ملوث 32 ہزار سے زائد افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دہشت گردی کے خلاف قومی لائحہ عمل کے تحت ملک بھر میں کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلی رپورٹ وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کر دی گئی جس کے مطابق اب تک مختلف الزامات کے تحت 32 ہزار 347 افراد کو گرفتار کیا گیا۔وزیر اعظم کو ارسال کی جانے والی رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading قومی لائحہ عمل کے تحت مختلف جرائم میں ملوث 32 ہزار سے زائد افراد گرفتار

ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک

datetime 29  مارچ‬‮  2015

ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) علم الاعداد کے مطابق ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک‘ ان کی ہر ناکامی ان کی کامیابی کا زینہ ثابت ہو سکتی ہے‘ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی شادی فروری کے مہینے 2015ءمیں طے ہوئی اور علم الاعداد کے حساب سے اس… Continue 23reading ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک