اقتصادی راہداری، پاکستان اور چین نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں،صدرممنون حسین
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ ، اقتصادی راہداری کے ذریعے پاکستان اور چین ایک نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں۔ اگلے چند برسوں میں ملک سیاحوں کے لیے جنت ہوگا۔ کراچی میں تاجروںسے ملاقات میں صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ اقتصادی راہداری انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔… Continue 23reading اقتصادی راہداری، پاکستان اور چین نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں،صدرممنون حسین