پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

شہبازشریف کاایم این اے کے بھائی کوگرفتارکرنے کا حکم

datetime 3  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے باٹا پور میںایم این اے کے بھائی کی جانب سے فائرنگ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے فائرنگ میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ زخمی افراد کو بہترین طبی سہولتیں مہیا کی جائیں-وزیراعلیٰ نے کہاکہ قانون سب کے لئے برابر ہے ، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…