ذوالفقارمرزا پھر بچ نکلے
کراچی(نیوزڈیسک)ذوالفقارمرزا پھر بچ نکلے ،سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے،ضمانت کی منظوری6مئی تک کے لئے کی گئی ہے ،ذوالفقار مرزا کی چار مقدمات میں ایک ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور کی گئی ہے ،عدالت کو بتایاگیا کہ ذوالفقارمرزا کی جان کو خطرہ ہے لہذا ان کی ضمانت کو منظور… Continue 23reading ذوالفقارمرزا پھر بچ نکلے