قانونی مشیر کہیں گے تو گرفتاری دے دونگا، ذوالفقار مرزا
کراچی (نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ قانونی مشیر کہیں گے تو گرفتاری دے دوں گا ، ایس ایس پی حیدر آباد عرفان بلوچ کے سامنے پیش ہونے کو تیار ہوں۔میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ میرے خلاف ایک مقدمہ نہیں کئی مقدمات درج… Continue 23reading قانونی مشیر کہیں گے تو گرفتاری دے دونگا، ذوالفقار مرزا