بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

یمن کے معاملہ پر پاکستان کو موقف سنجیدہ ہے :مولانا فضل الرحمان

datetime 10  اپریل‬‮  2015

یمن کے معاملہ پر پاکستان کو موقف سنجیدہ ہے :مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)جمعیت علماء4 اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ یمن کے معاملہ پ پاکستان کا موقف سنجیدہ ہے ،پاکستان خطے کے دوسرے ممالک کو ساتھ ملا کر بحران حل کرے گا۔قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ سعودی عرب کی سالمیت کے… Continue 23reading یمن کے معاملہ پر پاکستان کو موقف سنجیدہ ہے :مولانا فضل الرحمان

قائد اعظم کے بعد قیام پاکستان کا مقصد گم ہوگیا :رضا ربانی

datetime 10  اپریل‬‮  2015

قائد اعظم کے بعد قیام پاکستان کا مقصد گم ہوگیا :رضا ربانی

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ قائد اعظم کے بعد پاکستان کے قیام کا مقصد گم ہوگیا۔ سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو ایک مخصوص راستے پر چلانا چاہتی تھی۔ اسلام آباد میں یوم دستور کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ… Continue 23reading قائد اعظم کے بعد قیام پاکستان کا مقصد گم ہوگیا :رضا ربانی

کپتان خوف ختم کرنے کراچی گئے، خود خوفزدہ ہو کر لوٹ آئے: پرویز رشید

datetime 10  اپریل‬‮  2015

کپتان خوف ختم کرنے کراچی گئے، خود خوفزدہ ہو کر لوٹ آئے: پرویز رشید

  وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں پی ٹی آئی کا دھرنا جعلی تھا اسی لئے ناکام ہوا جوڈیشل کمیشن بن گیا دیکھتے ہیں عمران خان کے تھیلے سے بلی باہر آتی ہے یا نہیں؟۔ یمن پر پارلیمنٹ کی قرار داد فرد واحد کا فیصلہ نہیں پاکستان مسئلے پر ثالث کا کردار ادا کرے گا۔میڈیا… Continue 23reading کپتان خوف ختم کرنے کراچی گئے، خود خوفزدہ ہو کر لوٹ آئے: پرویز رشید

وزارت پانی و بجلی نے ڈیزل پر جنرل سیلز ٹیکس کم کرنے کی سفارش کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2015

وزارت پانی و بجلی نے ڈیزل پر جنرل سیلز ٹیکس کم کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے ڈیزل پر جنرل سیلز ٹیکس کم کرنے کی سفارش کر دی۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں جو ڈیزل سے بجلی پیدا کرتی ہیں ، وہ ڈیزل پر 32 فیصد سیلز ٹیکس ادا کرتی ہیں جبکہ انہیں ریفنڈ کی صورت… Continue 23reading وزارت پانی و بجلی نے ڈیزل پر جنرل سیلز ٹیکس کم کرنے کی سفارش کر دی

لاہور، ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ، متعدد افراد زخمی، چار کی حالت تشویشناک

datetime 10  اپریل‬‮  2015

لاہور، ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ، متعدد افراد زخمی، چار کی حالت تشویشناک

لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے سگیاں روڈ پر ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ، چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ سگیاں روڈ پر واقع چائے کے ہوٹل میں اچانک سلنڈر کا دھماکہ ہوا جس کی ا واز دور دور تک سنی گئی جبکہ دھماکے کے نتیجہ میں چائے پینے کے… Continue 23reading لاہور، ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ، متعدد افراد زخمی، چار کی حالت تشویشناک

’کرنل امام اور خالد خواجہ کے قتل کا ملزم شدت پسند گرفتار‘

datetime 10  اپریل‬‮  2015

’کرنل امام اور خالد خواجہ کے قتل کا ملزم شدت پسند گرفتار‘

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے تحریک طالبان پاکستان اور حرکت المجاہدین کے اہم کمانڈر حافظ ثنا اللہ عرف قاری ضرار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے مطابق قاری ضرار مبینہ طور پر آئی ایس آئی کے کرنل امام اور ریٹائرڈ سکوارڈن لیڈر خالد خواجہ کے اغوا اور قتل سمیت… Continue 23reading ’کرنل امام اور خالد خواجہ کے قتل کا ملزم شدت پسند گرفتار‘

جوڈیشل کمیشن نے جب بھی بلائے گواہی دینے کیلئے تیار ہوں، نجم سیٹھی

datetime 10  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن نے جب بھی بلائے گواہی دینے کیلئے تیار ہوں، نجم سیٹھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے2013 کے عام انتخابات کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ الیکشن شفاف بنانے کے لئے ایس ایچ او سے آئی جی اور پٹواری سے چیف سیکرٹری تک کو تبدیل کیا۔نجم سیٹھی نے انتخابات کی تحقیقات کے لئے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن نے جب بھی بلائے گواہی دینے کیلئے تیار ہوں، نجم سیٹھی

نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

datetime 10  اپریل‬‮  2015

نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

  اسلام آباد(نیوزڈیسک )یپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا ترجمان کے مطابق بجلی سستی کرنے کی منظوری سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کے دوران دی گئی، درخواست میں کہا گیا تھا کہ فروری میں بجلی کی پیداوار… Continue 23reading نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی کی کارروائی میں بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد

datetime 10  اپریل‬‮  2015

ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی کی کارروائی میں بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ایف سی نے کارروائی کے دوران غیر قانونی اسلحہ اسمگلر کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا۔ایف سی ترجمان کے مطابق کارروائی کے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب بالان شاخ میں کی گئی جہاں سے غیر قانونی اسلحہ اسمگلر کو گرفتار کرکے اس… Continue 23reading ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی کی کارروائی میں بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد