اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تیز رفتار کار پھاٹک توڑتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چوکیدار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کامونکی میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پھاٹک کے چوکیدار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کار میں 5 افراد سوار تھے جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اور یہ لوگ ڈسکہ کے رہائشی تھے۔
کامونکی میں تیر رفتار کار ٹرین سے جا ٹکرائی، 3 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































