بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

غیر مصدقہ سموں کے صارفین کیلئے ضروری اطلاعات،تین دن باقی

datetime 10  اپریل‬‮  2015

غیر مصدقہ سموں کے صارفین کیلئے ضروری اطلاعات،تین دن باقی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن سید اسماعیل شاہ نے کہاہے کہ ہے 12اپریل کو سموں کی تصدیق کروانے کی آخری تاریخ ہے ،سموں کی تصدیق کیلئے دیے گئے وقت میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی اور غیر تصدیق شدہ سمیں بند کر دی جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی اے کا… Continue 23reading غیر مصدقہ سموں کے صارفین کیلئے ضروری اطلاعات،تین دن باقی

این اے 246 ، ضمنی انتخابات میں پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

datetime 10  اپریل‬‮  2015

این اے 246 ، ضمنی انتخابات میں پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے دو سو چھیالیس کراچی کے ضمنی انتخاب میں پولنگ سٹیشنوں کے اندر اور باہر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ، رینجرز کمانڈر کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات حاصل ہوں گے۔ کراچی میں این اے 246 کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے… Continue 23reading این اے 246 ، ضمنی انتخابات میں پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

نجی ایئرلائن کی پرواز دمام ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان واپس آ گئی

datetime 10  اپریل‬‮  2015

نجی ایئرلائن کی پرواز دمام ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان واپس آ گئی

لاہور( نیوز ڈیسک)نجی ایئر لائن کی پرواز دمام ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان واپس آ گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق دمام ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملنے وجہ سے طیارہ شارجہ سے ایندھن بھروا کر واپس آگیاہے اور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے کی وجوہات سے… Continue 23reading نجی ایئرلائن کی پرواز دمام ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان واپس آ گئی

الطاف حسین کی تحریک انصاف کو پھر جناح گرائونڈ میں جلسے کی دعوت

datetime 10  اپریل‬‮  2015

الطاف حسین کی تحریک انصاف کو پھر جناح گرائونڈ میں جلسے کی دعوت

لندن ( نیوز ڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی ا ئی کی ریلی میں بدمزگی پر افسوس ہے ، انہوں نے تحریک انصاف کو ایک مرتبہ پھر جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی دعوت دیدی اور فیڈرل بی ایریا میں جماعت اسلامی کے جلسہ عام کا خیر مقدم کیا۔… Continue 23reading الطاف حسین کی تحریک انصاف کو پھر جناح گرائونڈ میں جلسے کی دعوت

جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

datetime 10  اپریل‬‮  2015

جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام ا باد: (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس انور ظہیر جمالی نے جسٹس جواد ایس خواجہ سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔ چیف جسٹس ناصر الملک بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لیے… Continue 23reading جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

کراچی میں فائرنگ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نصیرمینگل کاپوتااوربھانجازخمی

datetime 10  اپریل‬‮  2015

کراچی میں فائرنگ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نصیرمینگل کاپوتااوربھانجازخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈیفنس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نصیر مینگل کے پوتے اور بھانجے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نصیر مینگل کے پوتے اور بھانجے کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔اسپتال کے باہر سابق… Continue 23reading کراچی میں فائرنگ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نصیرمینگل کاپوتااوربھانجازخمی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج متفقہ قرارداد منظور کی جائیگی

datetime 10  اپریل‬‮  2015

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج متفقہ قرارداد منظور کی جائیگی

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اج (جمعے کو) 5ویں روز متفقہ قرارداد پیش اور منظور کی جائیگی۔مشترکہ اجلاس میں واضح رائے سامنے اچکی ہے کہ پاکستان کا کردار ثالثی کا ہو اور فریق بننے کیلیے فوج نہ بھیجی جائے تاہم سعودی عرب کی سالمیت خطرے میں ہوئی تو پاکستان پیچھے نہیں… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج متفقہ قرارداد منظور کی جائیگی

سلامتی کونسل نے ملا فضل اللہ پر پابندیاں عائد کر دیں

datetime 10  اپریل‬‮  2015

سلامتی کونسل نے ملا فضل اللہ پر پابندیاں عائد کر دیں

نیویارک(نیوز ڈیسک) سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملافضل اللہ پرپابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملافضل اللہ کو ان لوگوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے جن پربین الاقوامی پابندیاں عائدہوتی ہیں۔ملافضل اللہ کودہشت گرد کارروائیوں… Continue 23reading سلامتی کونسل نے ملا فضل اللہ پر پابندیاں عائد کر دیں

عمران خان نے اپنے کارکن کے ساتھ کیاسلوک کیا؟کیمرے کی آنکھ نے دیکھ لیا

datetime 9  اپریل‬‮  2015

عمران خان نے اپنے کارکن کے ساتھ کیاسلوک کیا؟کیمرے کی آنکھ نے دیکھ لیا

کراچی (نیوز ڈیسک)عمران خان کے ایک جیالے کارکن اپنے قائد کا استقبال کرنے کے لیے کراچی میں ان کے ساتھ ساتھ تھے ‘ جو پتہ نہیں ان سے کتنا پیار کرتے ہوں گے‘ جو ایک جگہ میں عمران خان کے بالکل پیچھے کھڑے تھے‘ کہ عمران خان اتنے غریب شخص کا پیچے کھڑا ہونا برداشت… Continue 23reading عمران خان نے اپنے کارکن کے ساتھ کیاسلوک کیا؟کیمرے کی آنکھ نے دیکھ لیا