فیصل آباد (نیوزڈیسک) سپیشل جج اینٹی کرپشن کی عدالت نے کروڑوں کے فراڈ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے اکرم انصاری کے بیٹے افتخار انصاری سمیت آٹھ افراد کو 56، 56 سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ مجرموں پر جعلی فرموں کے نام پر بجلی بلوں کی مد میں کروڑوں روپے ری فنڈ کروانے کا الزام تھا۔ افتخار انصاری ایک نجی بینک میں مینجر کے عہدے پر تعینات تھا۔
ن لیگ کے ایم این اے کے بیٹے سمیت8افراد کو56سال قید ایک کروڑ روپے جرمانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































