بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سندھ پولیس میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2015

سندھ پولیس میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ پولیس میں سنگین فراڈکاانکشاف ہوا ہے جس کے تحت جعلی دستخط کی بنیاد پر 20 برس قبل ملازمت سے برطرف کیے گئے 2 اہلکار بحال ہوگئے،اسی طرح تبادلے وتقرریوں کے علاوہ سینیارٹی لسٹوں میں ردوبدل کے بھی کئی کیسز سامنے ائے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس میں سنگین فراڈ کا انکشاف ہوا ہے… Continue 23reading سندھ پولیس میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

پاکستان اورقطر کاتعلقات کومزید فروغ دینے پراتفاق

datetime 25  مارچ‬‮  2015

پاکستان اورقطر کاتعلقات کومزید فروغ دینے پراتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قطرنے پاکستان اورخلیج تعاون کونسل کے درمیان آزادتجارتی معاہدے کی بھرپورحمایت کی ہے۔اس معاہدے سے پاکستان اور کونسل کے رکن ممالک میں معاشی اورتجارتی تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ قطرکے امیرشیخ تمیم بن حمادالثانی کے دورے کے اختتام پرجاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ پاکستان اورقطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون… Continue 23reading پاکستان اورقطر کاتعلقات کومزید فروغ دینے پراتفاق

پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو ہوں گے، شیڈول تیار

datetime 25  مارچ‬‮  2015

پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو ہوں گے، شیڈول تیار

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا ہے جب کہ باضابطہ شیڈول اپریل کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائیگا۔بلدیاتی انتخابات کے مجوزہ شیڈول کے مطابق خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو کرائے جائیں گے۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 13 سے 17 اپریل تک… Continue 23reading پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو ہوں گے، شیڈول تیار

دہشت گردوں کو روکنے کیلیے سندھ بلوچستان سرحد پراسکینرز لگانے کا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

دہشت گردوں کو روکنے کیلیے سندھ بلوچستان سرحد پراسکینرز لگانے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے سندھ اور بلوچستان کے سرحدی مقامات پر اسکینرز کی تنصیب ناگزیرہوچکی ہے کیونکہ دہشت گردسندھ میں داخل ہوکردہشت گردی کی کارروائیاں کرکے واپس چلے جاتے ہیں۔وہ سکینرز لگانے سے متعلق حکومت بلوچستان سے بات کریں گے اور دونوں صوبوں کے سرحدی علاقوں… Continue 23reading دہشت گردوں کو روکنے کیلیے سندھ بلوچستان سرحد پراسکینرز لگانے کا فیصلہ

سندھ اور پنجاب کی مختلف جیلوں میں مزید 6 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2015

سندھ اور پنجاب کی مختلف جیلوں میں مزید 6 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

سکھر(نیوز ڈیسک)سندھ اور پنجاب کی مختلف جیلوں میں آج بھی قتل کے 6 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی جب کہ 2 مجرموں کی پھانسی عین وقت پر رک گئی۔ سکھر کی سنٹرل جیل 1 میں سزائے موت کے 2 قیدیوں عبدالرزاق چوہان اور جلیل جوریجو کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا۔… Continue 23reading سندھ اور پنجاب کی مختلف جیلوں میں مزید 6 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

لاوڈ سپیکر پراذان سے پہلے اور بعد درودپڑھنے پر پابندی ختم ،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2015

لاوڈ سپیکر پراذان سے پہلے اور بعد درودپڑھنے پر پابندی ختم ،نوٹیفیکیشن جاری

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)لاوڈسپیکر پر اذان سے پہلے اور بعد میں درود پڑھنے پر پابندی ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر بھی میں آج درود پڑھنے پر لگائی جانے والی پابندی کیخلاف پاکستان عوامی تحریک ،سنی تحریک اور سنی اتحاد کونسل کی طرف سے احتجاج کیا گیا جس کے… Continue 23reading لاوڈ سپیکر پراذان سے پہلے اور بعد درودپڑھنے پر پابندی ختم ،نوٹیفیکیشن جاری

دھاندلی کی تحقیقات ایم کیو ایم کو بڑا خطرہ نظر آنے لگا

datetime 25  مارچ‬‮  2015

دھاندلی کی تحقیقات ایم کیو ایم کو بڑا خطرہ نظر آنے لگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی مخالفت کر دی۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس ہواجس میں ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار کی سربراہی میں متحدہ کے وفد نے شرکت کی اور یگری جماعتوں کی جانب سے محمود خان اچکزئی ،حاصل بزنجو ،اعجاز الحق ا،اکرام درانی… Continue 23reading دھاندلی کی تحقیقات ایم کیو ایم کو بڑا خطرہ نظر آنے لگا

لاہور میں چینی خواتین کے ساتھ افسوس ناک واقعہ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

لاہور میں چینی خواتین کے ساتھ افسوس ناک واقعہ

لاہور(نیوز ڈیسک) گارڈن ٹاؤن کے علاقہ میں دو چینی خواتین کو ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور غیر ملکی کرنسی ، پاسپورٹ و دیگر سامان لوٹ کرفرار ہو گئے، دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے، اس واقعہ کے بعد پولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔… Continue 23reading لاہور میں چینی خواتین کے ساتھ افسوس ناک واقعہ

تحریک انصاف کے بعد ایم کیو ایم میں بھی انٹرا پارٹی انتخابات کروانے کا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

تحریک انصاف کے بعد ایم کیو ایم میں بھی انٹرا پارٹی انتخابات کروانے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنی جماعت میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ اس موقع پر پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل خفیہ رائے شماری… Continue 23reading تحریک انصاف کے بعد ایم کیو ایم میں بھی انٹرا پارٹی انتخابات کروانے کا فیصلہ