بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لئے چین سے پرنٹنگ مشینیں خریدنے پر غور

datetime 24  مارچ‬‮  2015

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لئے چین سے پرنٹنگ مشینیں خریدنے پر غور

اسلام اباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری پرنٹنگ اداروں کی استعداد بڑھانے کیلیے چین سے جدیدپرنٹنگ مشینوں کی خریداری پر غور کررہا ہے تاکہ پرائیویٹ پریس سے بیلٹ پیپرزکی چھپائی کی نوبت نہ ا ئے اور الیکشن کمیشن کواعتراضات کا سامنا بھی نہ کرنا پڑے۔ذرائع کے مطابق صرف پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لئے چین سے پرنٹنگ مشینیں خریدنے پر غور

تحریک انصاف نے 19اپریل کو کراچی میں جلسے کااعلان کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2015

تحریک انصاف نے 19اپریل کو کراچی میں جلسے کااعلان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے لیے 19اپریل کوایم کیوایم کے مرکز90 کے قریب عزیزا باد کے جناح گراؤنڈ میں کراچی کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔پیرکو کراچی میں پی ٹی ا ئی… Continue 23reading تحریک انصاف نے 19اپریل کو کراچی میں جلسے کااعلان کردیا

عمران فاروق قتل‘ اصل قاتل کانام سامنے آگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2015

عمران فاروق قتل‘ اصل قاتل کانام سامنے آگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے گرفتار کارکن عامر خان نے رینجرز نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ میں ایم کیو ایم میں شمولیت کے بعد جرائم میں ملوث ہوا۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام کھرا سچ میں اینکر پرسن مبشر لقمان کی طرف سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading عمران فاروق قتل‘ اصل قاتل کانام سامنے آگیا

امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2015

امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وزیراعظم نواز شریف نے نور خان ایئر بیس پر امیر قطر شیخ تمیم بن حماد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف، پرویز رشید، خرم دستگیر، شاہد خاقان عباسی اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی موجود… Continue 23reading امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مستونگ میں شر پسندوں نے 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگا دی، 4 ڈرائیور اغوا

datetime 23  مارچ‬‮  2015

مستونگ میں شر پسندوں نے 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگا دی، 4 ڈرائیور اغوا

مستونگ(نیوزڈیسک)کرد گاب کے علاقے میں شرپسندوں نے 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگا کر 4 ڈرائیوروں کو اغوا کر لیا۔ شرپسندوں نے مستونگ کے علاقے کردگاب میں 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگادی جب کہ 4 ڈرائیورز کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے۔ دوسری جانب لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کے حملے… Continue 23reading مستونگ میں شر پسندوں نے 5 آئل ٹینکرز کو آگ لگا دی، 4 ڈرائیور اغوا

ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا، گورنرخیبر پختونخوا سردار مہتاب

datetime 23  مارچ‬‮  2015

ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا، گورنرخیبر پختونخوا سردار مہتاب

پشاور(نیوز ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی کوئی اطلاعات نہیں اس لئے تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار مہتاب عباسی کا کہنا تھا کہ وادی تیراہ میں دہشت گردوں… Continue 23reading ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا، گورنرخیبر پختونخوا سردار مہتاب

خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

datetime 23  مارچ‬‮  2015

خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی( نیوز ڈیسک)وادی تیراہ میں پاک فوج نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے مزید 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے کوکی خیل میں کی گئی جس میں پاک فوج نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

لوئر دیر میں باراتیوں کی بس الٹنے سے بچہ جاں بحق، 23 افراد زخمی

datetime 23  مارچ‬‮  2015

لوئر دیر میں باراتیوں کی بس الٹنے سے بچہ جاں بحق، 23 افراد زخمی

لوئردیر (نیوز ڈیسک) بلام بٹ کے علاقے اسلام درہ میں تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی بس الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور خواتین سمیت 23 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ بلام بٹ کے علاقے اسلام درہ میں پیش آیا جہاں بارتیوں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے… Continue 23reading لوئر دیر میں باراتیوں کی بس الٹنے سے بچہ جاں بحق، 23 افراد زخمی

یومِ پاکستان پر نریندر مودی کی مبارک باد

datetime 23  مارچ‬‮  2015

یومِ پاکستان پر نریندر مودی کی مبارک باد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فیض آباد انٹرچینج کے قریب پیر کو یومِ پاکستان کے موقعے پر سات برس کے وقفے کے بعد مسلح افواج کی پریڈ منعقد ہوئی۔ اس موقعے پر شہر بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔اس تقریب کے مہان خصوصی صدر ممنون حسین تھے، جب کہ… Continue 23reading یومِ پاکستان پر نریندر مودی کی مبارک باد