الطاف حسین کو جلا وطنی گزارے کتنے دن ہو گئے ہیں؟
لاہور(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ان چند عالمی سطح پر معروف پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات میں سر فہرست ہیں جو بیرون ممالک جلا وطنی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔ انہیں1992 میں برطانیہ میں سیاسی پناہ دی گئی۔ جس کو اب23 سال دو ماہ22دن یا8500 دن ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے پہلے… Continue 23reading الطاف حسین کو جلا وطنی گزارے کتنے دن ہو گئے ہیں؟