منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

خیبرایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 11 اہلکار زخمی

datetime 19  مارچ‬‮  2015

خیبرایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 11 اہلکار زخمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 11 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں جبکہ تین اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کو اڑ یا گیا… Continue 23reading خیبرایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 11 اہلکار زخمی

پنجاب کی مختلف جیلوں میں آج بھی 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2015

پنجاب کی مختلف جیلوں میں آج بھی 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

میانوالی(نیوز ڈیسک) پنجاب کی مخلتف جیلوں میں آج بھی موت کے 4 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ سنٹرل جیل میانوالی میں جیل حکام نے علی الصبح سزائے موت کے مجرم عبدالستار خان کو پھانسی دے دی۔ پھانسی سے قبل مجرم کی اہلخانہ سے ملاقات بھی کرائی گئی۔ عبدالستار نے 1992 میں ذاتی… Continue 23reading پنجاب کی مختلف جیلوں میں آج بھی 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

جوہری پروگرام کو محفوظ رکھنے کے لیے ’’کچھ لوگوں‘‘ کو برطرف کردیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2015

جوہری پروگرام کو محفوظ رکھنے کے لیے ’’کچھ لوگوں‘‘ کو برطرف کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جمعرات کو سرکاری طور پر یہ انکشاف کیا گیا کہ پاکستان کے جوہری پروگرام کو محفوظ رکھنے کے لیے اس کے ساتھ کام کرنے والے ’’کچھ لوگوں‘‘ کو برطرف کردیا گیا ہے۔جوہری پروگرام کے لیے ایک انتظامی ادارے اسٹریٹیجک پلانز ڈویڑن کے لیے کام کرنے والے ریٹائرڈ بریگیڈیئر طاہر رضا نقوی نے… Continue 23reading جوہری پروگرام کو محفوظ رکھنے کے لیے ’’کچھ لوگوں‘‘ کو برطرف کردیا گیا

صولت مرزا اور بھارتی اداکار اجے دیوگن میں حیرت انگیز مشابہت

datetime 19  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا اور بھارتی اداکار اجے دیوگن میں حیرت انگیز مشابہت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم پر تنقید کرنے والے صولت مرزا کی شکل اور آواز حیرت انگیز طور پر بھارتی اداکارہ اجے دیوگن سے ملتی جلتی ہے۔گزشتہ روز جب ٹی وی چینلز پر صولت مرزا کا بیان نشر کیا گیا تو لوگ دیکھ کرحیرت زدہ ہوگئے کہ صولت مرزا کی گفتگو کا سٹائل مکمل… Continue 23reading صولت مرزا اور بھارتی اداکار اجے دیوگن میں حیرت انگیز مشابہت

سری لنکن صدر کا دورہ پاکستان موخر

datetime 19  مارچ‬‮  2015

سری لنکن صدر کا دورہ پاکستان موخر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے نو منتخب صدر میتھری پالا سری سینا کا دورہ پاکستان موخر ہو گیا۔سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا نے نے رواں ماہ کی 30 تاریخ کو 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آنا تھا لیکن سری لنکن صدر کا دورہ ان کی سیاسی مصروفیات کی وجہ سے موخرکر… Continue 23reading سری لنکن صدر کا دورہ پاکستان موخر

صولت مرزا کے بیان کے بعد بابر غوری کا بیان بھی سامنے آگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کے بیان کے بعد بابر غوری کا بیان بھی سامنے آگیا

کراچی: ایم کیوایم کے رہنما بابر غوری نے صولت مرزا کی جانب سے دیئے گئے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے۔ صولت مرزا کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے بابر غوری کا کہنا تھا کہ یہ بیان ایم کیوایم کے… Continue 23reading صولت مرزا کے بیان کے بعد بابر غوری کا بیان بھی سامنے آگیا

ڈاکٹر عشرت العباد کوگورنر سندھ کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 19  مارچ‬‮  2015

ڈاکٹر عشرت العباد کوگورنر سندھ کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ

صولت مرزا کے انکشاف کے بعد گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو ہٹانے کافیصلہ کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق صولت مرزا کے انکشاف کے بعد گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کوان کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے‘ اور یہ فیصلہ اس صورتحال کے بعد کیا گیا جب ایم کیو… Continue 23reading ڈاکٹر عشرت العباد کوگورنر سندھ کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ

مصطفی کمال کو ایم کیو ایم کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی پیش کش

datetime 19  مارچ‬‮  2015

مصطفی کمال کو ایم کیو ایم کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی پیش کش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اور کراچی کے سابق ناظم اعلیٰ سید مصطفیٰ کمال کو ایم کیو ایم کی قیادت کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی پیش کش کر دی گئی ہے‘ ذرائع کے مطابق ان کو یہ پیش کش کرنے کیلئے دوبئی میں موجود کراچی کے ایک سنیئر سیاستدان… Continue 23reading مصطفی کمال کو ایم کیو ایم کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی پیش کش

شفقت حسین کی پھانسی کی سزا غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

datetime 19  مارچ‬‮  2015

شفقت حسین کی پھانسی کی سزا غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شفقت حسین کی پھانسی کی سزا غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہوگئی ہے، ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے صدر ممنون حسین سے رابطہ کرکے موت کی سزا موخر کرنے کی درخواست کی تھی،بتایا جاتا ہے کہ وفاقی سیکریٹری داخلہ درخواست لیکر صدر مملکت کے پاس… Continue 23reading شفقت حسین کی پھانسی کی سزا غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی