صولت مرزا کے بعد عزیز بلوچ کے بھی سنسنی خیزانکشافات
کراچی(نیوز ڈیسک)لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار عزیر بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری سمیت دیگر رہنما انہیں ٹارگٹ کلنگ کی ہدایت دیتے تھے اور ان ہی کہنے پر لوگوں کو قتل کیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’جی فار غریدہ‘‘ کی میزبان غریدہ فاروقی کے مطابق لیاری گینگ وار… Continue 23reading صولت مرزا کے بعد عزیز بلوچ کے بھی سنسنی خیزانکشافات