منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ایم کیو ایم کے ہوم گراؤنڈ پر انتخابات‘ پی ٹی آئی مقابلے کے لیے تیار

datetime 18  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم کے ہوم گراؤنڈ پر انتخابات‘ پی ٹی آئی مقابلے کے لیے تیار

کراچی(نیوز ڈیسک) حلقے این اے دو سو چھیالیس میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جا ری ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف بھی اس نشست پر خاصی متحرک دکھا ئی دے رہی ہے۔ کراچی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخابات کیلئے کا غذات نامزدگی داخل کرانے کا سلسلہ جاری… Continue 23reading ایم کیو ایم کے ہوم گراؤنڈ پر انتخابات‘ پی ٹی آئی مقابلے کے لیے تیار

صولت مرزا کی تصویر کس طرح بنائی گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کی تصویر کس طرح بنائی گئی

مچھ (نیوز ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور سزائے موت کے مجرم صولت مرزا کی جیل سے تازہ تصاویر سامنے آنے پر وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوٹس لے لیا ہے۔وزیر داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ صولت مرزا مچھ جیل میں قید ہے جبکہ جیل کے اندر موبائل فون… Continue 23reading صولت مرزا کی تصویر کس طرح بنائی گئی

آرمی چیف جنرل راحیلکا قوم کو اہم پیغام

datetime 18  مارچ‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیلکا قوم کو اہم پیغام

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف نے قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ ’آئیے دہشت گردکیخلاف جنگ میں ہمارے شانہ بشانہ چلئے ،دہشت گردی کیخلاف آپریشن بلا خوف جار ی رہنا چاہئے ،ہم نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نیشنل… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیلکا قوم کو اہم پیغام

القاعدہ کے لوگ کن سابقہ فوجی جرنیلوں کی ریکی کر رہے ہیں‘ اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

القاعدہ کے لوگ کن سابقہ فوجی جرنیلوں کی ریکی کر رہے ہیں‘ اہم انکشاف سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) عالمی دہشت گردی تنظیم القاعدہ کی جانب سے پاک فوج کے ریٹائرڈ اعلیٰ افسران سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق کیانی ‘ پرویز مشرف ‘ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کی ریکی کرنے کا انکشاف ہوا ہے القاعدہ نے کس ملک کو اسلام کا سب سے بڑا… Continue 23reading القاعدہ کے لوگ کن سابقہ فوجی جرنیلوں کی ریکی کر رہے ہیں‘ اہم انکشاف سامنے آگیا

زہرہ شاہد کا قاتل کون تھا‘ رینجرز نے مطلوب ملزم گرفتار کر لیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

زہرہ شاہد کا قاتل کون تھا‘ رینجرز نے مطلوب ملزم گرفتار کر لیا

 کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار کرلیا گیا ہے۔سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے تین تلوار میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کلیم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے… Continue 23reading زہرہ شاہد کا قاتل کون تھا‘ رینجرز نے مطلوب ملزم گرفتار کر لیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 18  مارچ‬‮  2015

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما شکیل اعوان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی انہوں نے یہ درخواست الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف دائر کی ہے ۔شیخ الیاس کے ذریعے بدھ کو دائر کی جانے والی درخواست میں… Continue 23reading عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

باجوڑایجنسی:انسدادپولیوٹیم پرحملہ, ایک رضا کار ہلاک

datetime 18  مارچ‬‮  2015

باجوڑایجنسی:انسدادپولیوٹیم پرحملہ, ایک رضا کار ہلاک

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان کے افغان سرحد کے ساتھ واقع قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں انسداد پولیو مہم میں ٹیم پر فائرنگ کے سے ایک رضاکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔باجوڑایجنسی کی تحصیل ناواگئی کے علاقے کمانگرہ میں شدت پسندوں نے گھر گھر جا کر بچوں کو ویکیسین پلانے والی ٹیم پر فائرنگ کی۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک… Continue 23reading باجوڑایجنسی:انسدادپولیوٹیم پرحملہ, ایک رضا کار ہلاک

یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، شہبازشریف

datetime 18  مارچ‬‮  2015

یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوحنا آباد میں 2 افراد کو جلائے جانے کے واقعے میں جو بھی ملوث ہوا اسے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔لاہور میں مسیحی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ معاشرے کے لئے مسیحی برادری کی خدمات قابل ستائش ہیں،… Continue 23reading یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، شہبازشریف

بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 60 زخمی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 60 زخمی

بورے والا (نیوز ڈیسک) لڈن روڈ پر مسافر بس کے تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 60 زخمی ہو گئے۔ بورے والا میں لڈن روڈ پر چک نمبر 321 کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت… Continue 23reading بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 60 زخمی