پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں پہلی سکھ لڑکی نے میٹرک کے امتحان میں ٹاپ کرلیا

datetime 2  اگست‬‮  2015 |

ننکانہ صاحب(نیوزڈیسک ) پاکستان میں منبیر کور نامی ایک سکھ طالبہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے میٹرک کے امتحان میں ٹاپ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کے شری گرو نانک دیو جی ہائی اسکول کی 15 سالہ طالبہ منبیر کور نے میٹرک کے امتحان میں 1100 میں سے 1035 نمبر حاصل کرکے ٹاپ کرلیا۔منبیرکور کو پاکستان میں بسنے والی تمام کمیونٹیز کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ان کے والد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ان کی بیٹی نے ایسا کارنامہ انجام دیا ہے جو کہ ان کی برادری کے لڑکے بھی نہیں کرپائے اور اس کے لئے یقینا اس نے بے پناہ محنت کی ہے۔منبیر کور کی کامیابی ان کی برادری کی ان لڑکیوں کے لئے آسانی پیدا کرے گی جو کہ تعلیم حاصل کرنے اور معاشی آزادی حاصل کرنے میں معاشرے کے نا ہموار رویوں کا شکار ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…