بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

بجلی کی بچت،مارکیٹوں اور دکانوں کو جلدی بند کروانے کے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم

datetime 2  اپریل‬‮  2015

بجلی کی بچت،مارکیٹوں اور دکانوں کو جلدی بند کروانے کے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو بجلی کی بچت کے لیے مارکیٹوں اور دکانوں کو جلدی بند کروانے سمیت دیگر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ملک میں توانائی بحران کی جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم کی زیرصدارت جمعرات یعنی آج ہونے والے اجلاس کے دوران وزارت پانی و بجلی… Continue 23reading بجلی کی بچت،مارکیٹوں اور دکانوں کو جلدی بند کروانے کے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم

یمن فوج نہ بھیجی جائے، سعودی عرب کی حفاظت کیلئے خود جانا پڑا تو جاﺅں گا: اسفندیار ولی

datetime 2  اپریل‬‮  2015

یمن فوج نہ بھیجی جائے، سعودی عرب کی حفاظت کیلئے خود جانا پڑا تو جاﺅں گا: اسفندیار ولی

کراچی ( نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ یمن کی لڑائی کو اپنی لڑائی نہیں سمجھتے لیکن سعودی عرب کی حفاظت کیلئے خود بھی جانا پڑا تو جا ں گا، نواز شریف کی حکومت گرانے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے۔ تفصیلات… Continue 23reading یمن فوج نہ بھیجی جائے، سعودی عرب کی حفاظت کیلئے خود جانا پڑا تو جاﺅں گا: اسفندیار ولی

کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے، عمران خان

datetime 2  اپریل‬‮  2015

کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایم کیو ایم کے لئے فیصلہ کن لمحہ آگیا ہے کہ کیا وہ سیاسی جماعت… Continue 23reading کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے، عمران خان

آزاد کشمیرحکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تنظیموں کو کالعدم قرار دیدیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015

آزاد کشمیرحکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تنظیموں کو کالعدم قرار دیدیا

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تیظیموں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت وہ تمام تنظیمیں کالعدم ہوں گی جن پر پاکستان میں پابندی ہے جب کہ جماعت الدعوہ کی سرگرمیوں… Continue 23reading آزاد کشمیرحکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تنظیموں کو کالعدم قرار دیدیا

تحریک انصاف کا گلگت بلتستان میں فوج کی نگرانی میں انتخابات کرانے کا مطالبہ

datetime 2  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کا گلگت بلتستان میں فوج کی نگرانی میں انتخابات کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے گلگت بلتستان میں فوج کی نگرانی میں انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی جانب سے الیکنش کمیشن کو ایک خط لکھا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت عام انتخابات میں دھاندلی میں… Continue 23reading تحریک انصاف کا گلگت بلتستان میں فوج کی نگرانی میں انتخابات کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد میں ڈاکو بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

datetime 2  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد میں ڈاکو بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کھنہ پل کے علاقے میں واقع نجی بینک سے ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ اسلام آباد میں تھانہ کورال کی حدود میں کھنہ پل کے علاقے میں 6 مسلح افراد ایک نجی بینک میں داخل ہوئے اور عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ بینک… Continue 23reading اسلام آباد میں ڈاکو بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

حکومت کا یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اپریل کو بلانے کا فیصلہ

datetime 2  اپریل‬‮  2015

حکومت کا یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اپریل کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے یمن کی صورتحال پر 6 اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف مارشل… Continue 23reading حکومت کا یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اپریل کو بلانے کا فیصلہ

دہشتگردی کے واقعات ، پاکستان سمیت عراق، شام ، یمن خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل

datetime 2  اپریل‬‮  2015

دہشتگردی کے واقعات ، پاکستان سمیت عراق، شام ، یمن خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل

واشنگٹن ( نیوزڈیسک ) دہشت گردی کیواقعات اور سیاسی افراتفری کومانیٹرکرنیوالیامریکی ادارینے اپنی رپورٹ میں عراق، شام ، یمن ، افغانستان اور پاکستان کو دنیا کے خطرناک ترین ممالک قرار دیا ہے۔ واشنگٹن تحقیقاتی ادارے انٹل سنٹر نے دنیا کے خطرناک ترین دس ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان ، افغانستان ،… Continue 23reading دہشتگردی کے واقعات ، پاکستان سمیت عراق، شام ، یمن خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل

اجمل پہاڑی کی درخواست چیف جسٹس کو منتقل

datetime 2  اپریل‬‮  2015

اجمل پہاڑی کی درخواست چیف جسٹس کو منتقل

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے دو رْکنی بینچ نے بدھ کو ایک قیدی محمد اجمل کی کراچی جیل سے سکھر جیل میں منتقلی کے خلاف ایک درخواست کی سماعت سے انکار کردیا۔واضح رہے کہ محمد اجمل، اجمل پہاڑی کے نام سے جانا جاتا ہے۔جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں ڈویڑن بینچ نے یہ… Continue 23reading اجمل پہاڑی کی درخواست چیف جسٹس کو منتقل