پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آرنے ماڈل آیان علی کےخلاف ٹیکس چوری کا مقدمہ تیار کر لیا

datetime 22  مارچ‬‮  2015

ایف بی آرنے ماڈل آیان علی کےخلاف ٹیکس چوری کا مقدمہ تیار کر لیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)ایف بی آرحکام نے ماڈل آیان علی کی جانب سے دوران تفتیش 5لاکھ ڈالر کی رقم پلاٹ کی فروخت سے حاصل ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ۔منی لانڈرنگ کیس سے چھٹکارا ملنے کے بعد ٹیکس چوری کامقدمہ تیار کر لیا گیاایف بی آر کے ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں… Continue 23reading ایف بی آرنے ماڈل آیان علی کےخلاف ٹیکس چوری کا مقدمہ تیار کر لیا

سکھر ، بارات لے جانے والی گاڑی میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

datetime 22  مارچ‬‮  2015

سکھر ، بارات لے جانے والی گاڑی میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سکھر میں بارات لے جانے والی گاڑی میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس کے مطابق مسافر وین بارات لے کر جا رہی تھی کہ ٹول پلازہ پر اچانک گاڑی کا کیس سلنڈر پھٹ گیا جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی ۔ مسافر بحفاظت… Continue 23reading سکھر ، بارات لے جانے والی گاڑی میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 26 ملزمان گرفتار

datetime 22  مارچ‬‮  2015

کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 26 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیوں کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک جب کہ 26 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر اورنگی ٹاؤن کے علاقے طوری بنگش کالونی میں کارروائی کی گئی، چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں… Continue 23reading کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 26 ملزمان گرفتار

بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور اس کے نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں، کور کمانڈر سدرن کمانڈ

datetime 22  مارچ‬‮  2015

بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور اس کے نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں، کور کمانڈر سدرن کمانڈ

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ نوجوان اپنی ہی چیز کے لئے مت لڑیں جو قربانیاں ہم پہلے دے چکے ہیں اب تک ان کے زخمی دھندلے نہیں ہوئے اب مزید زخم نہ لگائیں۔کوئٹہ میں بلوچستان اسپورٹس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کور کمانڈر سدرن کمانڈ… Continue 23reading بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور اس کے نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں، کور کمانڈر سدرن کمانڈ

گولڑہ میں سیکیورٹی اداروں کا آپریشن 40 مشتبہ افراد گرفتا ر

datetime 22  مارچ‬‮  2015

گولڑہ میں سیکیورٹی اداروں کا آپریشن 40 مشتبہ افراد گرفتا ر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں سیکیورٹی اداروں نے آپریشن کر کے 40 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس اور رینجرز نے مشترکہ طور پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران گرفتار کئے گئے 40 مشتبہ افراد کے قبضے سے 10… Continue 23reading گولڑہ میں سیکیورٹی اداروں کا آپریشن 40 مشتبہ افراد گرفتا ر

اسامہ کی پناہ گاہ بارے حکومت پاکستان لاعلم تھی، القاعدہ آپریشن چیف کا انکشا ف

datetime 22  مارچ‬‮  2015

اسامہ کی پناہ گاہ بارے حکومت پاکستان لاعلم تھی، القاعدہ آپریشن چیف کا انکشا ف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں پناہ گاہ بارے حکومت پاکستانی لاعلم تھی اس بات کا انکشاف القاعدہ کے آپریشن چیف عطیہ عبدالرحمان کے خط میں کیا گیا ہے جو اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ سے ملنے والی دستاویزات کا حصہ تھا خط میں بتایا گیا ہے… Continue 23reading اسامہ کی پناہ گاہ بارے حکومت پاکستان لاعلم تھی، القاعدہ آپریشن چیف کا انکشا ف

آل پاکستان مسلم لیگ کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے ، پارٹی رکنیت سازی کا اعلان

datetime 22  مارچ‬‮  2015

آل پاکستان مسلم لیگ کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے ، پارٹی رکنیت سازی کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا اور پارٹی کی رکنیت سازی کا فیصلہ بھی کیاجبکہ پرویز مشرف کاکہناتھاکہ سیاسی طورپر کسی کے ساتھ برابری کرنااْن کی توہین ہے ، پاکستان کے ساتھ ہی ہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اے پی ایم ایل کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی… Continue 23reading آل پاکستان مسلم لیگ کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے ، پارٹی رکنیت سازی کا اعلان

محکمہ تعلیم پنجاب کو اسکولوں میں 44لاکھ بچے اور بچیوں کو داخل کرانے کا ہدف

datetime 22  مارچ‬‮  2015

محکمہ تعلیم پنجاب کو اسکولوں میں 44لاکھ بچے اور بچیوں کو داخل کرانے کا ہدف

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے محکمہ تعلیم کو اسکولوں میں 44لاکھ بچے اور بچیوں کو داخل کرانے کا ہدف دے دیا ہے جس کے تناظر میں یکم اپریل سے باقاعدہ داخلہ مہم شروع کی جائے گی۔ ایجوکیشن فارآل پروگرام کے تحت پنجاب بھر کے 57ہزار سرکاری اسکولوں میں نئے تعلیمی سال مجموعی طور پر جماعت اول تا… Continue 23reading محکمہ تعلیم پنجاب کو اسکولوں میں 44لاکھ بچے اور بچیوں کو داخل کرانے کا ہدف

ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2015

ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد نے دھماکے خیز مواد سے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اللہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا ہے ، گیس پائپ لائن کافی… Continue 23reading ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا