ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ن لیگ اور پی ٹی آئی معاہدے کے اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 23  مارچ‬‮  2015

ن لیگ اور پی ٹی آئی معاہدے کے اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق معاہدے کے مندرجات منظرعام پر آگئے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر عام انتخابات میں دھاندلی ثابت ہوتی ہے تو وزیراعظم خود اسمبلی توڑ دیں گے جب کہ تحقیقات میں آئی ایس آئی… Continue 23reading ن لیگ اور پی ٹی آئی معاہدے کے اہم انکشافات سامنے آگئے

رحمان ملک کے بھائی نے جیل میں ماڈل ایان سے کیسے ملاقات کی،طریقہ جان کر آپ بھی ہنس پڑے گے

datetime 23  مارچ‬‮  2015

رحمان ملک کے بھائی نے جیل میں ماڈل ایان سے کیسے ملاقات کی،طریقہ جان کر آپ بھی ہنس پڑے گے

لاہور (نیوز ڈیسک) سینٹرل جیل اڈیالہ پنڈی میں ایان علی کو وی آئی پی ملاقاتیں ،رحمان ملک کے بھائی نے ملاقات کیلئے فرضی نام کا سہارالیا۔مقامی اخبار جنگ کے مطاق ایان علی اور رحمان ملک کے بھائی کے درمیان تقریبا ً ایک گھنٹہ ملاقات جاری رہی اور انہو ں نے ایان علی سے ملاقات کیلئے… Continue 23reading رحمان ملک کے بھائی نے جیل میں ماڈل ایان سے کیسے ملاقات کی،طریقہ جان کر آپ بھی ہنس پڑے گے

صولت مرزا بارے سابق چیف جسٹس نے فیصلہ سنا دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا بارے سابق چیف جسٹس نے فیصلہ سنا دیا

چکوال(نیوز ڈیسک)سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ صولت مرزا کے بیانات کو میڈیا میں اچھالا جا رہا ہے جبکہ وہ مجرم ہے اور اسے قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیئے۔افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ صولت مرزا کے بیان پر سیاست… Continue 23reading صولت مرزا بارے سابق چیف جسٹس نے فیصلہ سنا دیا

یوم پاکستان پر آرمی چیف کا شاندار اعلان

datetime 23  مارچ‬‮  2015

یوم پاکستان پر آرمی چیف کا شاندار اعلان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن اور خوشخالی کے لئے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، ترجمان پاک فوج کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور… Continue 23reading یوم پاکستان پر آرمی چیف کا شاندار اعلان

یوحنا آباد میں لوگوں کو جلانے والوں کیخلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت میں چلایا جائیگا، شہباز شریف

datetime 22  مارچ‬‮  2015

یوحنا آباد میں لوگوں کو جلانے والوں کیخلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت میں چلایا جائیگا، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سانحہ یوحنا آباد میں بلوائیوں کی جانب سے زندہ جلائے جانے والے نوا جوان محمد نعیم کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور انہیں انصاف کی مکمل فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور میں محمد نعیم کی رہائش… Continue 23reading یوحنا آباد میں لوگوں کو جلانے والوں کیخلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت میں چلایا جائیگا، شہباز شریف

ایف بی آرنے ماڈل آیان علی کےخلاف ٹیکس چوری کا مقدمہ تیار کر لیا

datetime 22  مارچ‬‮  2015

ایف بی آرنے ماڈل آیان علی کےخلاف ٹیکس چوری کا مقدمہ تیار کر لیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)ایف بی آرحکام نے ماڈل آیان علی کی جانب سے دوران تفتیش 5لاکھ ڈالر کی رقم پلاٹ کی فروخت سے حاصل ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ۔منی لانڈرنگ کیس سے چھٹکارا ملنے کے بعد ٹیکس چوری کامقدمہ تیار کر لیا گیاایف بی آر کے ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں… Continue 23reading ایف بی آرنے ماڈل آیان علی کےخلاف ٹیکس چوری کا مقدمہ تیار کر لیا

سکھر ، بارات لے جانے والی گاڑی میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

datetime 22  مارچ‬‮  2015

سکھر ، بارات لے جانے والی گاڑی میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سکھر میں بارات لے جانے والی گاڑی میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس کے مطابق مسافر وین بارات لے کر جا رہی تھی کہ ٹول پلازہ پر اچانک گاڑی کا کیس سلنڈر پھٹ گیا جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی ۔ مسافر بحفاظت… Continue 23reading سکھر ، بارات لے جانے والی گاڑی میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 26 ملزمان گرفتار

datetime 22  مارچ‬‮  2015

کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 26 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیوں کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک جب کہ 26 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر اورنگی ٹاؤن کے علاقے طوری بنگش کالونی میں کارروائی کی گئی، چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں… Continue 23reading کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 26 ملزمان گرفتار

بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور اس کے نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں، کور کمانڈر سدرن کمانڈ

datetime 22  مارچ‬‮  2015

بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور اس کے نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں، کور کمانڈر سدرن کمانڈ

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ نوجوان اپنی ہی چیز کے لئے مت لڑیں جو قربانیاں ہم پہلے دے چکے ہیں اب تک ان کے زخمی دھندلے نہیں ہوئے اب مزید زخم نہ لگائیں۔کوئٹہ میں بلوچستان اسپورٹس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کور کمانڈر سدرن کمانڈ… Continue 23reading بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور اس کے نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں، کور کمانڈر سدرن کمانڈ