صولت مرزا کی اہلیہ نے ایم کیو ایم پر سنگین الزامات لگا دیے
کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے کارکن اور سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی بیوی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پر سنگین الزامات لگا دیے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے صولت مرزا کی بیوی کا کہنا تھا کہ جب صولت مرزا جیل سے باہر تھا تو… Continue 23reading صولت مرزا کی اہلیہ نے ایم کیو ایم پر سنگین الزامات لگا دیے