منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

لکھوی کو ایک بار پھر نظر بند کرنے کا حکم

datetime 14  مارچ‬‮  2015

لکھوی کو ایک بار پھر نظر بند کرنے کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی ایک ماہ نظربندی کے احکامات جاری کردیئے۔ اسلام اباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا اور اج انہیں اڈیالہ… Continue 23reading لکھوی کو ایک بار پھر نظر بند کرنے کا حکم

امریکی حکام نے لکھوی سے متعلق عدالتی حکم کا نوٹس لیا تھا ,ترجمان

datetime 14  مارچ‬‮  2015

امریکی حکام نے لکھوی سے متعلق عدالتی حکم کا نوٹس لیا تھا ,ترجمان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان نے ممبئی دہشت گرد حملے کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا وعدہ کیا تھا، اور امید ہے کہ وہ یہ وعدہ پورا کرے گا۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان جین ساکی نے پاکستان کی ایک عدالت کی جانب ساس حملے کے ملزمان میں سے ایک… Continue 23reading امریکی حکام نے لکھوی سے متعلق عدالتی حکم کا نوٹس لیا تھا ,ترجمان

نائن زیرو سے برآمد اسلحہ فرانزک لیبارٹری ارسال

datetime 14  مارچ‬‮  2015

نائن زیرو سے برآمد اسلحہ فرانزک لیبارٹری ارسال

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو سے رینجرز کے آپریشن کے دوران برآمد کیے گئے اسلحے کو فارنزک لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔فارنزک لیبارٹری میں معائنے کے بعد ماہرین اسلحے کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں گے۔ نائن زیرو سے آپریشن کے… Continue 23reading نائن زیرو سے برآمد اسلحہ فرانزک لیبارٹری ارسال

صولت مرزاکی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت

datetime 14  مارچ‬‮  2015

صولت مرزاکی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)صولت مرزاکی پھانسی سزاپرعملدامدکیعدالتی احکام کے بعد مچھ جیل کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندرخان کاکڑ نے کہا ہے کہ اس وقت مچھ جیل کی سیکیورٹی پر3 سوایف سی پولیس اور لیویز اہلکاروں کو تعینات کیاگیاہے،بلوچستان کیعلاقے ؤ اوران میں صولت مرزابھی شامل ہیں۔مچھ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے… Continue 23reading صولت مرزاکی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت

بنوں لاکھوں افراد کا میزبان شہر،جتنے مکا ن اتنے ہی خیمے

datetime 14  مارچ‬‮  2015

بنوں لاکھوں افراد کا میزبان شہر،جتنے مکا ن اتنے ہی خیمے

بنوں(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کا جنوبی شہر بنوں شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے لاکھوں افراد کا میزبان شہر ہے۔ اس شہر میں اب جتنے مکان ہیں لگ بھگ اتنے ہی خیمے بھی لگ چکے ہیں جہاں بے گھر افراد سر چھپائے بیٹھے ہیں۔بنوں شہر میں داخل ہوتے وقت لنک روڈ پر دائیں بائیں خیمے… Continue 23reading بنوں لاکھوں افراد کا میزبان شہر،جتنے مکا ن اتنے ہی خیمے

پاکستانیوں کے لیے سب سے اہم ترین کون سی چیز ہے؟

datetime 14  مارچ‬‮  2015

پاکستانیوں کے لیے سب سے اہم ترین کون سی چیز ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہر شخص کی زندگی میں کسی نہ کسی چیز کی اہمیت ضرورہوتی ہے ، کسی چیز کی اہمیت کم اور کسی چیز کی اہمیت زیادہ ہوتی ہے ، عالمی ادارے پیوکے سروے کے مطابق پاکستانی شہریوں کے نزدیک اُن کا مذہب سب سے اہم ہے اور وہ مذہب کے سلسلے میں سرفہرست… Continue 23reading پاکستانیوں کے لیے سب سے اہم ترین کون سی چیز ہے؟

نانا سے بھتہ لینے والے کو عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنادی

datetime 14  مارچ‬‮  2015

نانا سے بھتہ لینے والے کو عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنادی

کراچی (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اپنے نانا سے بھتہ وصول کرنے والے دو ملزموں کو سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق مصور پر الزام ہے کہ اس نے 2011ءمیں اپنے ساتھی ملزم ارسلان کے ساتھ مل کر اپنے نانا سے 50 ہزار بھتہ وصول کیا، ملزم ارسلان بھتہ لینے گیا تو موقع پر پکڑا گیا… Continue 23reading نانا سے بھتہ لینے والے کو عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنادی

کے پی اسمبلی 5 ماہ سے ڈپٹی اسپیکر سے محروم

datetime 14  مارچ‬‮  2015

کے پی اسمبلی 5 ماہ سے ڈپٹی اسپیکر سے محروم

پشاور(نیوز ڈیسک) لگ بھگ پانچ ماہ قبل خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر امتیاز شاہد قریشی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے مگر صوبائی اسمبلی میں اب تک ان کی جگہ کسی نئے ڈپٹی اسپیکر کی آمد نہین ہوسکی جس نے جمہوری عمل کو مذاق بنادیا ہے۔ کے پی اسمبلی کے کنڈکٹ آف بزنس 1988… Continue 23reading کے پی اسمبلی 5 ماہ سے ڈپٹی اسپیکر سے محروم

رینجرز کی الطاف حسین کے گھر پر توڑ پھوڑ‘ متحدہ بول پڑی کراچی

datetime 14  مارچ‬‮  2015

رینجرز کی الطاف حسین کے گھر پر توڑ پھوڑ‘ متحدہ بول پڑی کراچی

کراچی (نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ رینجرز نے نائن زیرو پر کارروائی کے دوران اپنے اختیارات سے تجاوز کیا جب کہ وہاں سے گرفتار کیے گئے افراد کو دہشت گرد اور جرائم پیشہ بنا کر پیش کیا گیا۔ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو… Continue 23reading رینجرز کی الطاف حسین کے گھر پر توڑ پھوڑ‘ متحدہ بول پڑی کراچی