بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملکی اورغیر ملکی این جی اوزکی رجسٹریشن کیلئے نئے الیکٹرونک فارم جاری کرنے کافیصلہ

datetime 25  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں این جی اوزبارے مقدمے کی سماعت اورہدایات کی روشنی میں وفاقی حکومت نے ملکی اورغیر ملکی این جی اوزکی رجسٹریشن کے لیے نئے الیکٹرونک فارم جاری کرنے کافیصلہ کیاہے اس حوالے سے وزیراعظم کی جانب سے قائم کردہ اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن کیلئے نئے الیکٹرونک فارم اور نئے میمورنڈم آف انڈر سٹینڈنگ کی منظوری دیدی ہے۔وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ این جی اوزکی اس نئے الیکٹرانک فارم کے تحت رجسٹریشن کیلئے وزارت داخلہ 15 اگست کواشتہار جاری کریگی یہ منظوری وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی زیر صدارت ہونیوالے خصوصی کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ کمیٹی کا ایک اور اجلاس جلد بلایا جائیگا جس میں آئی این جی اوز کی رجسٹریشن کے الیکٹرانک سسٹم کے آپریشنل ہونے کے بارے میں بریفنگ دی جائیگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…