بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری

datetime 22  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)سی ڈی اے کے ترلائی میں واقع ڈاگ سینٹر میں زبردستی داخل ہونے کے واقعے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں ایک خاتون، ڈاگ سینٹر کے سپروائزر سمیت 7 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ ڈاگ سینٹر کے سیکیورٹی گارڈ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں ملزمان پر کارِ سرکار میں مداخلت اور چوری کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
متنِ مقدمہ کے مطابق ملزمان تین گاڑیوں میں ڈاگ سینٹر میں داخل ہوئے اور وہاں موجود 50 سے 60 کتوں کو زبردستی گاڑیوں میں لوڈ کیا۔ اس دوران کتوں کو رکھنے کے لیے بنائے گئے شیڈ کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔مقدمے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ واقعے کے وقت مجسٹریٹ اسلام آباد خود موقع پر موجود تھے، اس کے باوجود کارروائی کی گئی۔متنِ مقدمہ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…