پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان میرے بارے سنبھل کر بات کریں، الطاف حسین کی وارننگ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

عمران خان میرے بارے سنبھل کر بات کریں، الطاف حسین کی وارننگ

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ کے قائد الطاف حسین نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان کے بارے میں سنبھل کر بات کریں۔ انہوں نے کارکنوں کی خدمت نہ کرنے اور ان کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر رابطہ کمیٹی کے ارکان کی بھی سرزنش کی۔کراچی میں ضمنی… Continue 23reading عمران خان میرے بارے سنبھل کر بات کریں، الطاف حسین کی وارننگ

بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے؛ وزیر اعلی کے پی کے 20 گھنٹے بعد زخمیوں کی عیادت کرنے پہنچ گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2015

بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے؛ وزیر اعلی کے پی کے 20 گھنٹے بعد زخمیوں کی عیادت کرنے پہنچ گئے

پشاور (نیوز ڈیسک ) پشاور میں بارشوں کے باعث پشاور میں ہونے والی تباہ کاریوں سے تو لگتا ہے کہ وزیر اعلٰی کے پی کے کو کسی نے آگاہ ہی نہیں کیا. 20 گھنٹے بعد وزیر اعلیٰ کے پی کے زخمیوں کی عیادت کے لیے لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچ گئے ہیں. یاد رہے کہ بارشوں… Continue 23reading بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے؛ وزیر اعلی کے پی کے 20 گھنٹے بعد زخمیوں کی عیادت کرنے پہنچ گئے

قومی اسمبلی کا اجلاس،342 میں صرف 50اراکین ایوان میں موجود

datetime 27  اپریل‬‮  2015

قومی اسمبلی کا اجلاس،342 میں صرف 50اراکین ایوان میں موجود

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آدھے گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا لیکن ایوان میں تین سو بیالیس میں سے صرف پچاس ارکان اسمبلی موجود ہیں سپیکر ایاز صادق نے وزراءاور ارکان اسمبلی کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فورا ایوان میں حاضر ہونے کی ہدایت کی ہے واضح رہے کہ… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس،342 میں صرف 50اراکین ایوان میں موجود

خیبرپختونخوا میں قیامت برپا، حکمران جماعت غائب، کیا عمران خان ایسا نیا پاکستان چاہتے ہیں: زاہد خان

datetime 27  اپریل‬‮  2015

خیبرپختونخوا میں قیامت برپا، حکمران جماعت غائب، کیا عمران خان ایسا نیا پاکستان چاہتے ہیں: زاہد خان

پشاور(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ پشاور میں قیامت برپا ہے اور حکمران جماعت کے سربراہ اور وزیراعلیٰ کہیں دکھائی نہیں دے رہے۔ہمارے تمام کارکن امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں حالانکہ اپنے عوام کی مدد کرنا حکومت کا کام ہوتا ہے۔ کیا یہ نیا پاکستان ہے، کیا عمران خان… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں قیامت برپا، حکمران جماعت غائب، کیا عمران خان ایسا نیا پاکستان چاہتے ہیں: زاہد خان

نوازشریف دھاندلی کا اعتراف کرچکے ، سارے ثبوت تھیلوں میں ہیں :عمران خان ، عوام کو گمراہ کرناچھوڑدیں : وزیراطلاعات‎

datetime 27  اپریل‬‮  2015

نوازشریف دھاندلی کا اعتراف کرچکے ، سارے ثبوت تھیلوں میں ہیں :عمران خان ، عوام کو گمراہ کرناچھوڑدیں : وزیراطلاعات‎

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نوازشریف خود بھی دھاندلی کا اعتراف کرچکے ہیں ، اعتزاز احسن نے ٹھیک کہاہے ، دھاندلی کے ثبوت تو تھیلوں میں پڑے ہیں ،تھیلے کھولیں ،سب لوگوں کا کردار سامنے آجائے گا۔عمران خان کے بیان پر وفاقی وزیراطلاعات نے اپنے ردعمل… Continue 23reading نوازشریف دھاندلی کا اعتراف کرچکے ، سارے ثبوت تھیلوں میں ہیں :عمران خان ، عوام کو گمراہ کرناچھوڑدیں : وزیراطلاعات‎

پاک فوج کے جوان بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پاک فوج کے جوان بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف

پشاور  (نیوزڈیسک ) پشاور میں طوفانی بارش نے قیامت خیز تباہی مچادی ، چھتیں اور دیواریں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت چوالیس افراد جان ہار گئے ، دو سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوگئے ، پاک فوج کے جوان متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔ پشاور میں باران رحمت پیغام اجل بن کر ٹوٹ… Continue 23reading پاک فوج کے جوان بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف

پنجاب حکومت کا سرکاری اسکولوں کی طرز پر دیہی و بنیادی مراکز صحت اپنانے کا فیصلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پنجاب حکومت کا سرکاری اسکولوں کی طرز پر دیہی و بنیادی مراکز صحت اپنانے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں کی طرز پر دیہی و بنیادی مراکز صحت کو بھی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹریٹ لاہور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس کی سربراہی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وڈیو لنک کے ذریعیکی، اجلاس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات کے پروگرام پر عمل درآمد کا… Continue 23reading پنجاب حکومت کا سرکاری اسکولوں کی طرز پر دیہی و بنیادی مراکز صحت اپنانے کا فیصلہ

کوئٹہ میں بس پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

کوئٹہ میں بس پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)سیٹلائٹ ٹاؤن میں بس پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں… Continue 23reading کوئٹہ میں بس پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اقتصادی راہداری منصوبہ نے ملک دشمن عناصر کی نیندیں اڑا دی ہیں،احسن اقبال

datetime 27  اپریل‬‮  2015

اقتصادی راہداری منصوبہ نے ملک دشمن عناصر کی نیندیں اڑا دی ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ نے ملک دشمن عناصر کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ عوامی نیشنل پارتی کو اقتصادی راہداری پر سیاست نہیں کرنی چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ انہوں… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ نے ملک دشمن عناصر کی نیندیں اڑا دی ہیں،احسن اقبال