ذوالفقارمرزانے آصف زرداری کی تعلیم پربھی سوال اٹھادیئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے باغی رہنماءاورسابق وزیرداخلہ ذوالفقارمرزانے انکشاف کیاہے کہ آصف علی زرداری آٹھویں جماعت میں دودفعہ فیل ہوئے اورتین سال میں پاس ہوئے ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری پہلی شوگرمل 1989میں شروع ہوئی اوردوسری بعد میں خریدی ۔انہوں نے کہاکہ آصف زرداری کے ٹیلی فون پرمیری شوگرمل… Continue 23reading ذوالفقارمرزانے آصف زرداری کی تعلیم پربھی سوال اٹھادیئے