راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیش ہوئیں مگر جج رانا آفتاب کے چھٹی پر ہونے کے باعث ملزمہ کو ڈیوٹی جج صابر حسین کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ کسٹم عدالت کے جج کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے ایان علی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ عدالت نے ملزمہ کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے لئے کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی ہے۔واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کو رواں برس مارچ میں کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا اور ان پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 4 سماعتیں کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے ملتوی ہو چکی ہیں۔
ماڈل ایان علی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا
-
راحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل















































