بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سابق چیئرمین اوگرا سعید احمد کوجبری رخصت پر بھیجنے کا نوٹیفیکیشن کالعدم

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سابق چیئرمین اوگرا سعید احمد کوجبری رخصت پر بھیجنے کا نوٹیفیکیشن کالعدم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئل گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کے سابق چیئرمین سعید احمد خان کو پٹرولیم بحران کے دوران حکومت کی جانب سے تین ماہ کی جبری رخصت پر بھیجنے کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سع سعید احمد خان کی بطور چیئرمین اوگرا کے بحالی… Continue 23reading سابق چیئرمین اوگرا سعید احمد کوجبری رخصت پر بھیجنے کا نوٹیفیکیشن کالعدم

اربوں روپے کے ٹیکس فراڈ میں ملوث جعلی صنعتکار گرفتار

datetime 17  مارچ‬‮  2015

اربوں روپے کے ٹیکس فراڈ میں ملوث جعلی صنعتکار گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)ایف بی ار کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ائی ارکراچی نے جعلی مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے ذریعے یارن اور فیبرکس کی درامدات پراربوں روپے کی سیلزٹیکس چوری میں ملوث عبدالغنی خانانی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹرائی اینڈ ائی کراچی شمس الہادی نے خفیہ اطلاع پرایڈیشنل ڈائریکٹرعقیل احمد صدیقی… Continue 23reading اربوں روپے کے ٹیکس فراڈ میں ملوث جعلی صنعتکار گرفتار

کراچی میں تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں کا دوبارہ تربیت پر احتجاج

datetime 17  مارچ‬‮  2015

کراچی میں تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں کا دوبارہ تربیت پر احتجاج

کراچی (نیوز ڈیسک)سعید ا باد پولیس ٹریننگ سینٹر کے باہر حال ہی میں10ماہ کا تربیتی کورس مکمل کرنے والے پولیس اہلکاروں کے احتجاج سے حب ریور روڈ پر ٹریفک جام ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سعید ا باد پولیس ٹریننگ سینٹر کے باہر حب ریور روڈ پر13مارچ کو پاس اؤٹ ہونے والے پولیس اہلکاروں کے شدید احتجاج… Continue 23reading کراچی میں تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں کا دوبارہ تربیت پر احتجاج

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس حساس قرار، سماعت جیل منتقل

datetime 17  مارچ‬‮  2015

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس حساس قرار، سماعت جیل منتقل

کراچی (نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ نے ایئرپورٹ حملہ کیس کو جیل منتقل کردیا ہے، اس سلسلے میں جیل حکام نے عدالت کو تحریری طور پر ا گاہ کردیا ہے۔جیل حکام نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو کی عدالت میں تحریری طور پر ا گاہ کیا کہ وزارت داخلہ نے ایئر… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس حساس قرار، سماعت جیل منتقل

الطاف حسین کے الزامات‘ خواجہ آصف بھی چپ نہ رہ سکے

datetime 17  مارچ‬‮  2015

الطاف حسین کے الزامات‘ خواجہ آصف بھی چپ نہ رہ سکے

سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے الطاف حسین کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس وقت انہوں نے فوج کے خلاف تقریر کی تھی وہ2006ء تھا اور اس وقت ایک فوجی حکمران تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سب جمہوریت… Continue 23reading الطاف حسین کے الزامات‘ خواجہ آصف بھی چپ نہ رہ سکے

آج دو ملزمان کو پھانسی جانیے یہ کون ہیں اور کس جرم کی سزا پائی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

آج دو ملزمان کو پھانسی جانیے یہ کون ہیں اور کس جرم کی سزا پائی

کراچی (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سزائے موت کے مجرموں کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد انہیں آج صبح تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سزائے موت کے2 قیدیوں کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت ہوئی، مجرم محمد فیصل اورمحمد افضل کی والدہ کی جانب سے دائر… Continue 23reading آج دو ملزمان کو پھانسی جانیے یہ کون ہیں اور کس جرم کی سزا پائی

خیبر پختونخواحکومت کی کاکردگی‘ عمران خان کے گھر کے باہر دھرناکیوں؟

datetime 17  مارچ‬‮  2015

خیبر پختونخواحکومت کی کاکردگی‘ عمران خان کے گھر کے باہر دھرناکیوں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرک کے رہائشیوں کا گیس‘ بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا جاری ہے‘ مظاہرین میں تحریک انصاف کی رکن خیبر پختونخواہ اسمبلی دینا ناز بھی شامل ہیں‘ مظاہرین کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے بنیادی سہولتوں… Continue 23reading خیبر پختونخواحکومت کی کاکردگی‘ عمران خان کے گھر کے باہر دھرناکیوں؟

لاہور میں جلایا گیا نعیم کون تھااور وہ لاہور کیوں آیا‘ بہن نے بتا دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

لاہور میں جلایا گیا نعیم کون تھااور وہ لاہور کیوں آیا‘ بہن نے بتا دیا

قصور(نیوز ڈیسک) سانحہ یوحناآباد کے بعد جلایا گیا نعیم عام شہری نکلا اور قصور کا رہائشی تھا‘ میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد نعیم کی بہن کا کہنا تھا کہ اس کا بھائی دکان کے لیے شیشہ خریدنے کیلئے صبح 8 بچے لاہور گیا تھا‘ 2 گھنٹے بعد اس کا فون آیا کہ لاہور میں… Continue 23reading لاہور میں جلایا گیا نعیم کون تھااور وہ لاہور کیوں آیا‘ بہن نے بتا دیا

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری 159 شہیدوں کی پھر تحقیقات‘اب کون پھنسے گا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری 159 شہیدوں کی پھر تحقیقات‘اب کون پھنسے گا

کراچی(نیوز ڈیسک) بلدیہ ٹاؤن میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے 159 افراد کی ہلاکت کی دوبارہ تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے‘ 30 دن میں تحقیقات مکمل کرے گی‘ رینجرز کی جانب سے عدالت میں پیش کردہ جے آئی ٹی میں واقعے کی ذمہ داری متحدہ قومی موومنٹ پر ڈالی گئی… Continue 23reading بلدیہ ٹاؤن فیکٹری 159 شہیدوں کی پھر تحقیقات‘اب کون پھنسے گا