پیر‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2024 

یونیورسٹی بس کی ٹکر سے طالبہ جاں بحق ،ساتھی طلبا کا احتجاج،دھرنا

datetime 10  مارچ‬‮  2015

یونیورسٹی بس کی ٹکر سے طالبہ جاں بحق ،ساتھی طلبا کا احتجاج،دھرنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی میں بس کی ٹکر سے 21سالہ طالبہ جاں بحق ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 21سالہ طالبہ عائشہ منظور اپنا کمپیوٹر سائنس کا آخری پرچہ دینے آرہی تھی کہ راستے میں پیچھے سے آتی بس نے ٹکر مار دی جس کے باعث نوجوان لڑکی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ… Continue 23reading یونیورسٹی بس کی ٹکر سے طالبہ جاں بحق ،ساتھی طلبا کا احتجاج،دھرنا

سینٹ کے چیئر مین و ڈپٹی کے معاملے پر فیصلہ پارٹی مشاورت سے کرینگے،فضل الرحمٰن

datetime 10  مارچ‬‮  2015

سینٹ کے چیئر مین و ڈپٹی کے معاملے پر فیصلہ پارٹی مشاورت سے کرینگے،فضل الرحمٰن

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف)کے رہنمامولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے بارے میں فیصلہ پارٹی مشاورت کے بعد کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہناتھاکہ بظاہرپیپلزپارٹی کی چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے بارے میں رائے ٹھیک لگتی ہے لیکن ہم اپنا… Continue 23reading سینٹ کے چیئر مین و ڈپٹی کے معاملے پر فیصلہ پارٹی مشاورت سے کرینگے،فضل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ سے زیادتی کا ملزم پولیس کو چکما دے کر فرار

datetime 10  مارچ‬‮  2015

لاہورہائیکورٹ سے زیادتی کا ملزم پولیس کو چکما دے کر فرار

لاہور(نیو ز ڈیسک) ہائیکورٹ سے بچے سے زیادتی کا ملزم پولیس کو چکما دے کر بااسانی فرار ہوگیا جب کہ پولیس اہلکار ملزم کو تکتے رہ گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پولیس نے 14 سالہ بچے سے زیادتی کے ملزم بلاول کو عدالت میں پیش کیا تاہم عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت خارج کردی جس… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ سے زیادتی کا ملزم پولیس کو چکما دے کر فرار

پاکستان اور افغانستان غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کی دستاویزات کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر متفق

datetime 10  مارچ‬‮  2015

پاکستان اور افغانستان غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کی دستاویزات کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر متفق

پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان نے غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کے دستاویزات کے لیے میکنزم کے حوالے سے ایک مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق کیا ہے مگر اسلام آباد نے کابل پر واضح کردیا ہے کہ اس کا اپنی سرزمین پر موجود مہاجرین کے قیام کی مدت میں 31 دسمبر کی ڈیڈلائن میں… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کی دستاویزات کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر متفق

ڈیر ہ میں صو بائی وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ

datetime 10  مارچ‬‮  2015

ڈیر ہ میں صو بائی وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان( نیوز ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی وزیرِ مال علی امین خان گنڈا پور کے گھر پرنامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔منگل کو ڈیرہ اسماعیل خان میں کینٹ تھانہ کے قریب پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علی… Continue 23reading ڈیر ہ میں صو بائی وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ

دوسروں پر تنقید کرنے والا آج خود کہاں ہے؟

datetime 10  مارچ‬‮  2015

دوسروں پر تنقید کرنے والا آج خود کہاں ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے شعلہ بیان رکن قومی اسمبلی مراد سعید، جعلی ڈگری کیس میں تحقیقات کےلئے قائم کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے، جبکہ تحقیقاتی کمیٹی جعلی ڈگری کیس میں ان کا انتظار کرتی رہ گئی۔ تحریک انصاف کے رکن قومی ا سمبلی مرادسعید کی جعلی ڈگری کیس کی تحقیقاتی کےلئے قائم… Continue 23reading دوسروں پر تنقید کرنے والا آج خود کہاں ہے؟

پی ٹی آئی کے سینیٹر محسن عزیز نے ووٹ کےلئے چار کروڑ روپے کی آفر کی‘نگہت اورکزئی کا دعویٰ

datetime 9  مارچ‬‮  2015

پی ٹی آئی کے سینیٹر محسن عزیز نے ووٹ کےلئے چار کروڑ روپے کی آفر کی‘نگہت اورکزئی کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کے پی کے سے پیپلز پارٹی کی صوبائی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے ایک نجی ٹی کے پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے نئے منتخب ہونے سینیٹر محسن عزیز نے ووٹ دینے کےلئے انہیں چار کروڑ روپے کی آفر کی‘ نگہت اورکزئی کا کہنا تھا کہ ان کے پاس… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سینیٹر محسن عزیز نے ووٹ کےلئے چار کروڑ روپے کی آفر کی‘نگہت اورکزئی کا دعویٰ

حج کی خواہش رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 9  مارچ‬‮  2015

حج کی خواہش رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: سعودی عرب نے رواں سال پاکستان کے لیے حج کوٹے میں 20 فیصد تک کمی کردی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے رواں سال پاکستان کے لیے حج… Continue 23reading حج کی خواہش رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

عام آدمی ہوں مجھے بدنیتی کی بناءپر پارٹی سے نکالا گیا‘جاوید نسیم

datetime 9  مارچ‬‮  2015

عام آدمی ہوں مجھے بدنیتی کی بناءپر پارٹی سے نکالا گیا‘جاوید نسیم

پشاور (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن ایم پی اے جاوید نسیم نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی والدہ کو بالوں سے پکڑ کر کھینچا گیا۔ جاوید نسیم کا کہنا ہے کہ وہ غریب ہیں لیکن ضمیر فروش نہیں ، عسکریت پسند متحدہ میں نہیں بلکہ پی ٹی آئی میں موجود… Continue 23reading عام آدمی ہوں مجھے بدنیتی کی بناءپر پارٹی سے نکالا گیا‘جاوید نسیم