بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے اقدامات جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2015

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے اقدامات جاری

کراچی ( نیوز ڈیسک) یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے اقدامات جاری ہیں ، پاک بحریہ کا جہاز الشھر سے پاکستانیوں کو لائے گا۔ دوسری بحری جہاز کل حدیدہ پہنچے گا۔ جنگ زدہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور یمن میں محصور رہ جانے والے باقی تمام… Continue 23reading یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے اقدامات جاری

منی لانڈرنگ کیس،کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کا عبوری چالان تیار کرلیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس،کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کا عبوری چالان تیار کرلیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)کسٹم حکام نے منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کا عبوری چلان تیا رکرلیاہے جوکہ اگلے ہفتے کسٹم کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کے عبوری چالان میں ایئرپورٹ ، ایف بی آر کے ریکارڈ اور ایان علی کی جانب سے جمع… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس،کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کا عبوری چالان تیار کرلیا

عدالتی اوقات میں لوڈ شیڈنگ بند کی جائے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

datetime 4  اپریل‬‮  2015

عدالتی اوقات میں لوڈ شیڈنگ بند کی جائے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے کہا ہے عوام کو بروقت انصاف نہ ملے اور وہ ہم سے مطمئن نہ ہو ، تو ہمارا کوئی مقصد نہیں۔ سسٹم کو خراب کہنے والے سمجھ جائیں ، دنیاوی معاملات ہمارے کنٹرول میں ہیں ، سسٹم کو خود ٹھیک کریں۔ یہ بات… Continue 23reading عدالتی اوقات میں لوڈ شیڈنگ بند کی جائے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

گدھے کی کھال اتارتاشخص رنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 4  اپریل‬‮  2015

گدھے کی کھال اتارتاشخص رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں پولیس نے گدھے کی کھال اتارتے ہوئے رنگے ہاتھوں ایک شخص کو گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اہل علاقہ نے جب گدھے کی کھال اتارتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے فوراً پولیس اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر چھاپہ مارکر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار… Continue 23reading گدھے کی کھال اتارتاشخص رنگے ہاتھوں گرفتار

پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کے لئے 200 طالبات کو بھرتی کر لیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015

پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کے لئے 200 طالبات کو بھرتی کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات کی مہم کے لیے 200 نوجوان خواتین کو بھرتی کرلیا ہے۔پارٹی نے راولپنڈی اور چکلالہ کنٹونمنٹ میں گھر گھر مہم کے لیے خواتین پر مشتمل دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین یونیورسٹی کی طالبات ہیں۔واضح… Continue 23reading پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کے لئے 200 طالبات کو بھرتی کر لیا گیا

ڈیرہ بگٹی:ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ،ایک حملہ آور ہلاک

datetime 4  اپریل‬‮  2015

ڈیرہ بگٹی:ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ،ایک حملہ آور ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوری دربار میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ہے۔جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ایف سی ذرائع کے مطابق حملہ پیر کوہ کے علاقے سوری بربار میں قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر کیا گیا، جہاں نامعلوم… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی:ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ،ایک حملہ آور ہلاک

عام آدمی کوخوشحالی چاہئے ،جمہوریت اورآمریت بھاڑمیں گئی،مشرف

datetime 4  اپریل‬‮  2015

عام آدمی کوخوشحالی چاہئے ،جمہوریت اورآمریت بھاڑمیں گئی،مشرف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدرجنرل پرویزمشرف نے کہاہے کہ عام آدمی کونوکری ،خوشحالی ،صحت اورتعلیم چاہئے ،جمہوریت یاآمریت بھاڑمیں گئی ،یمن تنازعہ پرپاکستان اورچین اہم کرداراداکرسکتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں پرویزمشرف نے کہاہے کہ کراچی میں احساس محرومی نے ایم کیوایم کوجنم دیاایم کیوایم کی تقسیم سے کراچی کونقصان پہنچے گا،ایم کیوایم… Continue 23reading عام آدمی کوخوشحالی چاہئے ،جمہوریت اورآمریت بھاڑمیں گئی،مشرف

سری لنکا کے صدرسری سینا3روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

datetime 4  اپریل‬‮  2015

سری لنکا کے صدرسری سینا3روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سیناپاکستان کے تین روزہ دورے پر کل اتوار کو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔نئے منتخب صدر سری سینا کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔پاکستان میں قیام کے دوران وہ صدر ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نوازشریف سے متعدد معاملات پر بات چیت کرینگے۔ان… Continue 23reading سری لنکا کے صدرسری سینا3روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

روس کی یمن تنازع کے پرامن حل کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت

datetime 4  اپریل‬‮  2015

روس کی یمن تنازع کے پرامن حل کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) روس نے یمن کے مسئلے کے پرامن سیاسی وسفارتی حل کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ سرکاری ریڈیوسے گفتگو کرتے ہوئے روس کے سفیر الیکسی وائی دیدوف نے کہا کہ عالمی برادری کو اس مسئلے کے پرامن حل کے اقدامات کرنے چاہئیں۔ پاک افغان تعلقات کے حوالے سے… Continue 23reading روس کی یمن تنازع کے پرامن حل کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت