منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

الطاف حسین کا خطاب‘ فوج پر تھوڑی سی رم جم‘ وفاقی وزیر کو خواجہ سرا کہ دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2015

الطاف حسین کا خطاب‘ فوج پر تھوڑی سی رم جم‘ وفاقی وزیر کو خواجہ سرا کہ دیا

لندن(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین خطا ب کے دوران پاک فوج پر طنز اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق پر ذاتی حملے کرتے رہے‘ ایک موقع پر الطاف حسین نے آرمی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ’’فوج میں جتنے بھی لوگ ہیں سب پارسا ہیں‘‘ جبکہ خواجہ سعد رفیق کو خواجہ… Continue 23reading الطاف حسین کا خطاب‘ فوج پر تھوڑی سی رم جم‘ وفاقی وزیر کو خواجہ سرا کہ دیا

عہدیداران کو فارغ کیا گیا نہ ہی جہانگیر ترین کو شوکاز نوٹس جاری، ترجمان پی ٹی آئی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

عہدیداران کو فارغ کیا گیا نہ ہی جہانگیر ترین کو شوکاز نوٹس جاری، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کے ترجمان عمر چیمہ نے وضاحت کی ہے کہ تحریک انصاف کی تنظیمیں اور کور کمیٹی توڑی گئی نہ ہی جہانگیر ترین کو کوئی شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ شیریں مزاری کہتی ہیں کور کمیٹی 22 مارچ کو جسٹس وجیہہ الدین کی رپورٹ کا جائزہ لے گی۔ میڈیا کو جاری… Continue 23reading عہدیداران کو فارغ کیا گیا نہ ہی جہانگیر ترین کو شوکاز نوٹس جاری، ترجمان پی ٹی آئی

عیبرہ اغوا اور قتل کیس، نامزد ملزمہ سدرہ بے گناہ قرار

datetime 18  مارچ‬‮  2015

عیبرہ اغوا اور قتل کیس، نامزد ملزمہ سدرہ بے گناہ قرار

لاہور…….لاہورپولیس نےعبیرہ اغوا اورقتل کیس میں نامزد ملزمہ سدرہ کو بے گناہ قرار دے دیا جس کے بعدملزمہ نے ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں عبیرہ اغوا اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس کی طرف سےعدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ سدرہ کےخلاف عبیرہ کو… Continue 23reading عیبرہ اغوا اور قتل کیس، نامزد ملزمہ سدرہ بے گناہ قرار

ایم کیو ایم کو الطاف حسین اور عسکری ونگ سے الگ کرنا ہوگا،عمران خان

datetime 18  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم کو الطاف حسین اور عسکری ونگ سے الگ کرنا ہوگا،عمران خان

نائن زیرو سے اشتہاری قاتل اور اسلحہ پکڑا گیا، نجی ٹی وی سے گفتگو اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نائن زیرو سے اشتہاری قاتل اور اسلحہ پکڑا گیا،ایم کیو ایم کو الطاف حسین اور عسکری ونگ سے الگ کرنا ہوگا،حکومت چاہے تو الطاف حسین کو لندن میں سزا… Continue 23reading ایم کیو ایم کو الطاف حسین اور عسکری ونگ سے الگ کرنا ہوگا،عمران خان

ماڈل ایان علی کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

ماڈل ایان علی کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

کسٹمز حکا م نے ایان علی کے د بئی اور کر اچی کے سفر سے متعلق معلو مات حا صل کرلیں،کسٹمز سپر یڈنٹ کر اچی سمیت دو انسپکٹرز اور تین اہلکاروں کو بھی شا مل تفتیش کر نے کا فیصلہ راولپنڈ ی (نیوز ڈیسک)بے نظیر انٹر نیشنل ائر پورٹ سے غیر ملکی کر نسی دوبئی… Continue 23reading ماڈل ایان علی کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

بے نظیر بھٹو نے ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی تجویز نہیں مانی تھی،شرجیل میمن

datetime 18  مارچ‬‮  2015

بے نظیر بھٹو نے ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی تجویز نہیں مانی تھی،شرجیل میمن

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مقدمات میں مداخلت نہیں کرتی۔دہشت گردی کے خلاف وفاقی، صوبائی حکومتیں اور فوج ایک پیج پر ہیں۔کراچی میں لکی اسٹار کے قریب مادر جمہوریت انڈر پاس کی تعمیر کا افتتاح کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ انڈر پاس 51 کروڑ روپے کی… Continue 23reading بے نظیر بھٹو نے ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی تجویز نہیں مانی تھی،شرجیل میمن

الطاف حسین کا خطاب ،میڈیا نے نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

الطاف حسین کا خطاب ،میڈیا نے نئی تاریخ رقم کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے 31 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے میڈیا نے بھی تاریخ رقم کر دی ہے۔ایم کیو ایم کے 31 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان کے کسی ایک چینل پر بھی قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا خطاب نشر نہ کر کے نئی تاریخ رقم کی… Continue 23reading الطاف حسین کا خطاب ،میڈیا نے نئی تاریخ رقم کر دی

پارٹی انتخابات میں دھاندلی، تمام پی ٹی آئی عہدیدار فارغ، عمران بدستور چیئرمین

datetime 18  مارچ‬‮  2015

پارٹی انتخابات میں دھاندلی، تمام پی ٹی آئی عہدیدار فارغ، عمران بدستور چیئرمین

عمران خان کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں کو فارغ کردیا گیا، جسٹس وجیہ پر مشتمل ٹریبونل نے کور کمیٹی اور سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی بھی ختم کردی، 3 ماہ میں انٹراپارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں دھاندلی سے متعلق حافظ فضل کریم ایڈووکیٹ کی… Continue 23reading پارٹی انتخابات میں دھاندلی، تمام پی ٹی آئی عہدیدار فارغ، عمران بدستور چیئرمین

١٤سال کی عمر میں جرم‘ پھانسی نہ دی جائے‘ شفقت حسین کی غریب ماں اور بہن کی حکومت سے اپیل

datetime 18  مارچ‬‮  2015

١٤سال کی عمر میں جرم‘ پھانسی نہ دی جائے‘ شفقت حسین کی غریب ماں اور بہن کی حکومت سے اپیل

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں پھانسی کی سزا پانے والے شفقت کے خاندان نے حکومت پاکستان ،صدر و اعلیٰ عدلیہ سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کو پھانسی کے پھندے سے بچایا جائے۔ بتایا جاتا ہے کہ سزایافتہ قیدی شفقت حسین کی عمر جرم کے ارتکاب کے وقت چودہ برس تھی‘بتایا جاتا ہے کہ سزایافتہ… Continue 23reading ١٤سال کی عمر میں جرم‘ پھانسی نہ دی جائے‘ شفقت حسین کی غریب ماں اور بہن کی حکومت سے اپیل